کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
امتحانوں والا نہیں بھیا وہ تو آپ لوگ لکھتے ہیں ناں آپ، شاکر بھیا بھی اور سعود بھیا ۔۔اور دوسرے لوگ ۔۔ارے بابا! آپ کو سمجھ نہیں آرہی یا یوں ہی کہہ رہے ہیں۔
ابھی بتاتی ہوں اپیا کو
فرحت کیانی اپیااااااا دیکھیں فہیم بھیا کو
ہم کو کب کچھ لکھنا آتا ہے بھلا؟ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چلیں ہم پوری کوشش کریں گے کہ آپ کے سامنے اس کو بہکنے نہ دیں :)

اب تو بتادیں کیسی ہیں آپ
کیا کررہی ہیں
کیسا گزرا دن
کوئی نئی تازہ :)

سب ہی کے سامنے کریں ناں یہ زیادہ اچھا ہو گا ۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
کام
تھکا دینے والا
آج امی کے لیے ایک خاص کام کیا اس کے لیے اللہ کا بے حد شکر ۔
 

فہیم

لائبریرین
سب ہی کے سامنے کریں ناں یہ زیادہ اچھا ہو گا ۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
کام
تھکا دینے والا
آج امی کے لیے ایک خاص کام کیا اس کے لیے اللہ کا بے حد شکر ۔

تھکا دینے والا کیونکر رہا۔
وہ خاص کام کرنے کے بعد تو ساری تھکن پل میں ختم ہوجانی چاہیے تھی :)
 
یہی لکھ دیں۔ لیکن شرط یہ ہے کہ بے پر کی والے دھاگے میں پوسٹ کرنا ہے۔ ٹھیک ہے ناں ابن سعید بھائی؟

ہمارا ماننا ہے کہ احباب کو اپنی قابل ذکر تحریریں علیحدہ دھاگے کی شکل میں شروع کرنی چاہئیں ورنہ مناسب ریڈر شپ نہیں ملتی۔ لیکن کوئی وہاں لکھنا چاہے تو بھلا ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ ہم تو اسی دھاگے میں اس لئے لکھتے رہتے ہیں کیوں کہ ہماری بے سر و پا تحریریں اس قابل نہیں ہوتیں کہ ان کو بہت زیادہ توجہ ملے۔ ہم نے کئی دفعہ عائشہ عزیز بٹیا رانی کو کہا کہ ان کی پوست کو علیحدہ دھاگے میں منتقل کر دین لیکن وہ ناراج ہو گئیں کہ بھیا ہم اپنا مراسلہ آپ کے دھاگے میں ہی رکھنا چاہتے ہیں، جہاں آپ کی تحریریں موجود ہیں۔ (اس خلوص اور محبت کے لئے بھیا کا ڈھیر سارا پیار اور دلار ننھی پری۔) :) :) :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارے کوئی نہیں ہے ادھر ادھر
سعود بابا ہیں بس۔
ان کو ویسے ہی کم سنائی دیتا ہے۔
یا پھر شگفتہ آپی ہیں۔
ان کو بھی اکثر اونگھ آجاتی ہے۔

تو تم بے فکر ہوکر بول دو جو بولنا ہے:rolleyes:

دراصل یہاں لاگ ان کیا ہوا ہوتا ہے لیکن اکثر یا بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ میں خود کسی دوسرے کمرے میں کسی کام کے لیے اٹھنا پڑ جاتا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top