تبسم
محفلین
السلام علیکمماشاء اللہ خاصی رونق ہے یہاں تو۔
آپ کہاں چلے گیے
السلام علیکمماشاء اللہ خاصی رونق ہے یہاں تو۔
کیوں کے اس کو پنجابی آتی ہے اس لیےوہ کیسے بتا سکتی ہے کے آپ نے صحیح پنجابی لکھی کے نہیں
میں ٹھیک ہوں اب گانے سونے کا موڈ ہو رہا ہے
یہ رہا میں سون رہی ہوں یہ سونگکیوں کے اس کو پنجابی آتی ہے اس لیے
اور کونسا گانا سننے کا موڈ ہورہا ہے تواڈا نو
میں صدقے، جی آیاں نوں
جم جم آؤ
میرے خیال میں اب اس سنچری سلیبریشن میں ایک آدھا سوال بھی ہوجائے
ایک تو عائشہ عزیز نے بنا سوال کیے ہی بہت محنت سے اس دھاگے کے اعداد شمار پیش کیے جو یقناً ایک زبردست کارنامہ ہے۔ ایک بار پھر ویل ڈن چھٹکی بہنا
اب ایک سوال ہماری طرف سے کہ
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ "کون ہے جو محفل میں آیا" کے پھچلے سو دھاگوں میں سب سے زیادہ پوسٹس کن اراکین کی ہیں۔
اور ٹاپ 5 میں کون کون سے اراکین شامل ہیں
آپ لوگ چاہیں تو تکے مار سکتے ہیں
ہم یہاں جتنے لوگوں کو ٹیگ کرسکتے ہیں کیے دیتے ہیں۔
باقی آپ لوگ بھی ممبر کو اس سوال کے لیے ٹیگ کرسکتے ہیں۔
چھٹکی بہنا ہوگئی یہ آگئی اس کی بڑی والی
شمشاد بھائی
مغل بھائی
عندلیب ادی
محمد امین بھیا
تعبیر آپی
اور کون کون لوگ آتے ہیں یہاں۔
ہمیں تو بس یہی دماغ میں سمائے اور ہم نے لکھ مارے
باقیوں کو سعود بھائی آپ دیکھ لیں
اور ہاں میمی اور شگفتہ آپی آپ لوگوں پر جواب دینے کی پابندی ہے
مبارک ہوں بہناچاچو میرا آج کا پیپر تو اچھا ہو گیا ہے
مبارک ہوں بہنا
لگتا ہے آج تم بہت خوش ہو پیپر اچھا گیا اس لیے
ایسا کام کرنے کو ہمارے پاس ذرا سا بھی ٹائم نہیں اس لئے ہماری طرف سے معذرت۔
ہاں نا اور کیالگتا ہے آج تم بہت خوش ہو پیپر اچھا گیا اس لیے
لو تُکہ ہی مار دینا تھا
تُکہ مارنے میں کونسا ٹائم لگنا ہے بھلا
ابھی کہتا نا کہ تِکہ کھانا ہے۔
پھر ٹائم نکل آتا ہے
مبارک ہوچاچو میرا آج کا پیپر تو اچھا ہو گیا ہے
جاؤ پھر بنا لاؤ جلدی سےکھانا تو پڑتا ہے نا
جاؤ پھر بنا لاؤ جلدی سے
ابھی نوڈلز کھائے ہیں
یہ رہا میں سون رہی ہوں یہ سونگ
چھوٹیوں میں کہی جا نے کا پروگا ہے کے نہیں آپ کاہاں نا اور کیا
مجھے سیڈ سونگز بہت پسند ہے اس سونگ میں آپ کو ایسا کیا خطر ناک لگا ہے بھائییہ ایسے خطرناک سونگ کیوں سن رہی ہیں آپ
کیوں پسند ہیں سیڈ سونگز۔مجھے سیڈ سونگس بہت پسند ہے اس سونگ میں آپ کو ایسا کیا خطر ناک لگا ہے بھائی
بس آپنی آپنی پسند ہو تی ہےکیوں پسند ہیں سیڈ سونگز۔
یہ رونے دھونے والا سونگ ہے نہ تبھی خطرناک لگنگ۔