ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔السلام علیکم ، صبح بخیر
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔السلام علیکم ، صبح بخیر
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں؟ اور آج کی صبح کے احوال سنا دیں۔خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟
وعلیکم السلام، کیسی ہیں دلاری سی پری؟السلام علیکم !
وعلیکم السلام، کیسی ہیں دلاری سی پری؟
اوہو یہ کیا ہو رہ ہے بٹیا رانی؟ چلیں آپ بھیا سے سر ٹکرا لیں۔ شاید اس سے سر درد میں کوئی افاقہ ہو۔سویرے سویرے سر میں درد ہو رہا ہے
وعلیکم السلام لالہالسلام علیکم
ہی ہی ہی اب تو بھول بھی گیا ، چاچو کی برتھ ڈے ہے نا آج لالہ بس آج چاچو کی جیب کی شامت آئی ہے۔ ، دعا کریں وہ جلدی سے آجائیںاوہو یہ کیا ہو رہ ہے بٹیا رانی؟ چلیں آپ بھیا سے سر ٹکرا لیں۔ شاید اس سے سر درد میں کوئی افاقہ ہو۔
سب خیر ؟؟
السلام علیکم !
السلام علیکم
سویرے سویرے سر میں درد ہو رہا ہے
ہی ہی ہی اب تو بھول بھی گیا ، چاچو کی برتھ ڈے ہے نا آج لالہ بس آج چاچو کی جیب کی شامت آئی ہے۔ ، دعا کریں وہ جلدی سے آجائیں
چاچو یہ محفل کو کیا ہو گیا ہے ؟؟؟؟؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
چاچو اب نپہں ہو رہیسویرے کیا اور شام کیا، یہ تو ہر وقت ہی ہوتا رہتا ہے۔
اے لو جی میں کل نوں اک پور دھاگہ کھول لوں گا ۔ چاچو کل آپ ہمیں لنچ پر لے کے جائیں گے نا ؟؟؟؟آج نہیں ہے، کل ہے 23 اپریل کو۔