کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام امین لالہ کیسے ہیں ؟؟؟ اور ذرا کان پکڑ لیں اتنے دنوں کے بعد کیوں آئے ؟؟؟:rolleyes:
اور آنی کیسی ہیں ؟؟ کیا کر رہی ہیں ؟؟؟ میری طرف سے ان کو سلام پہنچا دیں فٹا فٹ:rolleyes:
میں تو روز ہی آتا ہوں :) ۔۔۔ اور بہت اچھا ہوں الحمد للہ ۔۔ کان کیوں پکڑوں :surprise:

امی گھر میں مصروف ہیں :) ۔۔۔ علیک وعلیہا السلام ۔۔۔
و علیکم السلام

باقی ناعمہ نے آپ کو بتا ہی دیا ہے کہ کیا کچھ کرنا ہے۔

اصل میں ناعمہ بھی کیا کرئے ، وہ شاید بھول گئی کہ آپ منگنی شدہ ہو چکے ہیں۔

کوئی نہیں۔۔۔ میں تو نہیں پکڑ رہا کان وان۔۔۔۔
السلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟ :)

وعلیکم السلام۔۔۔ ہم تو بہت اچھے ہیں اللہ کا شکر :) ۔۔۔ تم سناؤ ۔۔ ویکینڈ کیسا گزر رہا ہے؟
 

محمد امین

لائبریرین
الحمد للہ اب تک تو بالکل بخیر گذر رہا ہے۔ کل خوب دھوپ تھی آج اچانک رات میں بارش ہوئی۔ :) :) :)

گڈ :) ۔۔ یہاں جمعرات کو بارش ہوئی تھی تھوڑی دیر کو اور جمعے کی بھی پیشن گوئی تھی مگر ہوئی نہیں۔ اور اچھا ہوا نہیں ہوئی :) کہ ہم خریداری کرنے گئے تھے ۔۔۔ ورنہ تو خریداری نہیں ہو پاتی
 
گڈ :) ۔۔ یہاں جمعرات کو بارش ہوئی تھی تھوڑی دیر کو اور جمعے کی بھی پیشن گوئی تھی مگر ہوئی نہیں۔ اور اچھا ہوا نہیں ہوئی :) کہ ہم خریداری کرنے گئے تھے ۔۔۔ ورنہ تو خریداری نہیں ہو پاتی

خریداری کی تفصیل پلیز، مع تصاویر! :) :) :)
 

محمد امین

لائبریرین
بہت خوب! یعنی اپنے لئے خریداریاں فرما رہے ہیں اور یہ نہیں ہوتا کہ ہماری دلاری بہنوں کے لئے بھی کچھ جیب ڈھیلی کر لیں۔ خیر ہم بھی پچھلے دنوں شاپنگ کو گئے تھے تو اپنی بٹیا رانیوں کے لئے پوری ریک کی تصویر لے آءے تھے تاکہ وہ پسند کر لیں اور دوبارہ جا کر ہم ان کے لئے وہ سب کچھ خرید لائیں۔ یہ رہی جوتوں کی شیلف۔ :) :) :)

2012-04-07%2014.50.01.jpg


اور یہ گاگلس:

2012-04-07%2014.52.51.jpg


اور یہ کیپ:

2012-04-07%2014.52.41.jpg


اور یہ چاکلیٹ:

2012-04-07%2016.53.20.jpg


اور یہ کیک:

2012-04-07%2016.34.46.jpg
 

محمد امین

لائبریرین
بہت خوب! یعنی اپنے لئے خریداریاں فرما رہے ہیں اور یہ نہیں ہوتا کہ ہماری دلاری بہنوں کے لئے بھی کچھ جیب ڈھیلی کر لیں۔ خیر ہم بھی پچھلے دنوں شاپنگ کو گئے تھے تو اپنی بٹیا رانیوں کے لئے پوری ریک کی تصویر لے آءے تھے تاکہ وہ پسند کر لیں اور دوبارہ جا کر ہم ان کے لئے وہ سب کچھ خرید لائیں۔ یہ رہی جوتوں کی شیلف۔ :) :) :)

اور یہ گاگلس:

اور یہ کیپ:

اور یہ چاکلیٹ:

اور یہ کیک:

بہنوں کے لیے الگ سے خریداری کریں گے نا :) ۔۔۔ ایک پورا دن اس کے لیے مختص ہوگا
 
بہنوں کے لیے الگ سے خریداری کریں گے نا :) ۔۔۔ ایک پورا دن اس کے لیے مختص ہوگا
اس پر تو احتجاج بنتا ہے۔ آپ کو اپنی خریداری ایک دن میں نمٹانی چاہئے تھی۔ بھلا بہنوں کی خریداری ایک روز میں ممکن ہو سکتی ہے؟ آپ الٹی گنگا بہانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ احتجاج! احتجاج!! :) :) :)
 

محمد امین

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top