شمشاد
لائبریرین
چاچو یہ محفل کو کیا ہو گیا ہے ؟؟؟؟؟
کیوں کیا ہوا محفل کو؟ اچھی بھلی تو سجی ہوئی ہے۔
چاچو یہ محفل کو کیا ہو گیا ہے ؟؟؟؟؟
قسط دوم کی تفصیل اس کے اتمام کے بعد بتائیں گی یا ابھی؟
سویرے سویرے سر میں درد ہو رہا ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں شمشاد بھائی ؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں شمشاد بھائی ؟
سویرے سویرے سر میں درد ہو رہا ہے
کیوں بھلا ؟
اپنا خیال رکھا کریں ناعمہ
چاچو عجیب سی نظر آرہی تھی اس وقت مجھےکیوں کیا ہوا محفل کو؟ اچھی بھلی تو سجی ہوئی ہے۔
کیوں بھلا کیا مطلب، اب سر میں کچھ تو ہو، اور کچھ نہیں تو درد ہی سہی۔
کیوں بھلا ؟
اپنا خیال رکھا کریں ناعمہ
چاچو عجیب سی نظر آرہی تھی اس وقت مجھے
سر درد زیادہ بڑھ جائے تو اس کا اثر آنکھوں پر بھی پڑتا ہے اور تمہیں تو ویسے بھی چشمہ لگا ہوا ہے۔
چشمے کا نمبر بار بار تبدیل ہی ہوتا رہے گا جب تک سر درد کا علاج نہیں ہو گا۔
وعلیکم السلام امین لالہ کیسے ہیں ؟؟؟ اور ذرا کان پکڑ لیں اتنے دنوں کے بعد کیوں آئے ؟؟؟السلام علیکم
السلام علیکم