فہیم
لائبریرین
بہت ریسٹ کرلیا اس نے اب۔ریسٹ ملا ہوا ہے اس د ھاگے کو ۔۔۔
چلو تھورا چلاؤ اس کو
یہ تو سعود بھائی اور شگفتہ آپی میں سے ہی کوئی بتاسکتا ہےدھاگہ بھی کیا کرے، 165 صفحے تو ہو گئے ہیں اس کے اور کوئی اس مقفل ہی نہیں کر رہا۔
بہت ریسٹ کرلیا اس نے اب۔ریسٹ ملا ہوا ہے اس د ھاگے کو ۔۔۔
یہ تو سعود بھائی اور شگفتہ آپی میں سے ہی کوئی بتاسکتا ہےدھاگہ بھی کیا کرے، 165 صفحے تو ہو گئے ہیں اس کے اور کوئی اس مقفل ہی نہیں کر رہا۔
چلنے دیں پھر جہاں تک چل رہا ہےسعود بھائی سے مشورہ مانگا تھا کہ اس دھاگے کا کیا کرنا ہے۔
انہوں نے بھی کوئی مشورہ نہیں دیا۔
آج کا دن الحمد للہ اچھا گزر گیا۔
بے خودی میں صنم۔۔۔ اٹھ گئے جو قدم۔۔۔
کس نے مشورہ دیا ہے کہ آنکھیں بند کرکے مجنوں واک کریں پیارے؟
اللہ خیر، واقعی گر گئے تھے یا کوئی بامحاورہ بات کر رہے ہیں؟
اللہ کا کرم ہے ادیوعلیکم السلام ۔ مجاما اور آپ ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
الحمدللہ میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی
آپ کیسی ہیں
اور کیا ہورہا ہے آج کل
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
اور بس منگنی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں الحمدللہ
انشاءاللہ ، ایک اور مٹھائی پکیماشاءاللہ
یعنی منگنی کی بات چیت ہوگئی
ایک اور مٹھائی
ویسے تم نہ بھی بتاؤ تو ہم کو معلوم ہے کہ تم بہت مصروف ہوالسلام علیکم،
ویسے لوگوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ہم مصروف ہیں۔
کہاں تھی ؟اللہ کا کرم ہے ادی
آپ سنائیے
آج کہاں تھیں سارا دن
کیسا گزرا دن آج کا
اور کوئی نئی تازہ