شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر
السلام علیکم
و علیکم السلام اور صبح النور
السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر
السلام علیکم
الحمداللہ آنٹی آپ کیسی ہیںِ؟۔ امین بھیا کیسے اور کہاں ہیں ؟
و علیکم السلام
منگنی کو چھوڑیں، سیدھا شادی ہی کر دیں امین کی۔
السلام علیکم
میں بھی حاضر
میں تو یہیں ہوں۔۔روزانہ ہی آتا ہوں محفل میں
بھائی جان اب دو دن سے حالات بہتر ہیں امید ہے ایسے ہی رہیں گےو علیکم السلام پپو بھائی
کہیے کچھ حالات بہتر ہوئے یا وہی بے ڈھنگی چال جو پہلے تھی سو اب ہے ارباب اقتدار کی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
حاضر ہوں پر یہاں تو کوئی بی نہیں ہے کہاں چلے گئے سب
میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیںوعلیکم السلام
جی فی الوقت تو ہم حاضر ہیں۔
کہیے کیسے مزاج ہیں آپ کے
اللہ کا کرم ہے۔میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں
اب اس وقت تو میں ایک لڑی میں سوالات حال کر رہی ہوںاللہ کا کرم ہے۔
اور سنائیے کیا ہورہا ہے۔
نیند کیوں آرہی ہے آپ کو
اب اس وقت تو میں ایک لڑی میں سوالات حال کر رہی ہوں
پتا نہیں شائد تھکان کی وجہہ آرہی ہو گی
آپ کیا کر رہے ہیں کام نہیں ہے کیا آپ کو آفس میں
حال ہو کے ہیں اب ہی پو سٹ کر تی ہوںتو پھر حل ہوئے سوالات کہ نہیں
اور ہم پچھلے 2 گھنٹوں سے کام میں ہی لگے تھے۔
ابھی جاکر کچھ فراغت میسر آئی تو آپ کو سلام کرنے حاضر ہوگئے
گڈحال ہو کے ہیں اب ہی پو سٹ کر تی ہوں
آپ کیا کھا یا آپ نے
میں نے دال بنا ئی تھی اس کے ساتھ گوشت بھی تل دیاگڈ
آج ہم تھوڑا لیٹ آفس آئے تھے
اور آتے ہوئے پراٹھا بمعہ دال اور ٹماٹر کی چٹنی کھاکر آئے تھے۔
تو ابھی تک بھوک ہی نہیں لگی
آپ نے کیا بنایا لنچ میں آج۔
وعلیکم السلام بھائیروز باشید ، السلام علیکم ورحمۃ اللہ ، حاضراست۔۔۔