عائشہ عزیز
لائبریرین
وہ ناں چاچو جب میں نے شگفتہ اپیا کا پہلا مراسلہ پڑھا اور سعود بھیا کا سوال تو میں نے ٹھان لی کہ یہ کام میں ہی کروں گی اور ناں پتا کیا یہ سارا کچھ ایک گھنٹہ لگا کر کیا تھا کہ گم ہوگیا یعنی میں دو دفعہ اس کو کیا ناں اور ناں مجھے ناں بہت غصہ آیا میں ناں یہاں محفل میں ہی سیو کیے جارہی تھی اور سوچ رہی تھی کہ اب مجھے اس کو ورڈ فائل میں سیو کرلینا چاہیے یہی سوچتے سوچتے میں نے تقریبا 97 دھاگوں میں پیغامات کی تعداد دیکھ لی ۔۔اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھایہ اتنی معلومات دینے کے لیے مانو بلی وقت کیسے مل گیا؟
پھر ناں میں نے ڈیسائیڈ کر لیا کہ میں اس والے دھاگے میں تب تک کوئی پیغام پوسٹ نہیں کرنا جب تک میں یہ کام نہ کرلوں اس طرح میں یہ کام کرلیا۔