کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے کون سی بہنا ؟
مجھے تو مشکل باتیں نہیں کرنی آتیں ہیں۔ میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی مشکل مشکل باتیں کیا کروں کوئی سمجھ ہی نہ پائے
 
اپسسس لالہ آپ نے تو کوئی دھاگہ شروع نہیں کیا ناں اس لیے ۔۔کونسا دھاگہ کس نے سب سے پہلے شروع کیا وہ تو میں نے لکھا ہوا تھا ناں ہر دھاگے کے ساتھ۔
اور ناں کسی دھاگے میں آپ کا پیغام ہے کہ نہیں وہ تو اس سے پتا چل جاتا ہے ناں کہ آپ چھوٹی سے پک اس پر آرہی ہوتی ہے اوتار والی۔۔آپ ناں یوں کریں مجھے تھوڑی دیر کے لیے اپیا آئی ڈی دیں میں ڈھونڈ دیتی ہوں۔ :LOL:مذاق کررہی ہوں۔ہی ہی ہی

اچھا بھیا اگر آپ کے پاس ٹائم نہیں ہے تو میں تلاش کردوں گی پر ابھی نہیں :)

بٹیا رانی، وہ چھوٹا سا اوتار تو تب آئے گا جب ہم نے کسی دھاگے میں زین فورو پر منتقلی کے بعد تبصرہ کیا ہو۔ کیا پرانے دھاگوں میں بھی ایسا ہوتا ہے؟ ایک منٹ ہم چیک کیئے لیتے ہیں۔ :) :) :)
 
ارے کون سی بہنا ؟
مجھے تو مشکل باتیں نہیں کرنی آتیں ہیں۔ میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی مشکل مشکل باتیں کیا کروں کوئی سمجھ ہی نہ پائے
بس پچھلے صفحات پڑھنے پر کہا ہے یہ ۔۔۔۔۔سوال سوال دیکھ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشکل باتیں کرنے کا دل کرتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
اتنا مشکل نہیں ہوتا مشکل باتیں کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بٹیا رانی، وہ چھوٹا سا اوتار تو تب آئے گا جب ہم نے کسی دھاگے میں زین فورو پر منتقلی کے بعد تبصرہ کیا ہو۔ کیا پرانے دھاگوں میں بھی ایسا ہوتا ہے؟ ایک منٹ ہم چیک کیئے لیتے ہیں۔ :) :) :)
اوہ یہ بات ہے بھیا پھر آپ چیک کرکے بتائیں جلدی سے
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم سب کو۔
عائشہ عزیز اتنا مشکل سوال کر دیا۔ :) مجھے بالکل بھی یاد نہیں ہے۔ اور میرا خیال ہے کہ میں شروع میں شاید ہی کبھی اس دھاگے میں پوسٹ کی ہو۔ یہ تو ابھی جب میں دوبارہ ایکٹو ہوئی تو یہاں آنا شروع کیا۔ اس میں بھی زیادہ ہاتھ آپ لوگوں کا ہے جو مجھے یاد رکھتے اور ٹیگ کرتے ہیں :) ورنہ میں تو بہت سست ہوں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بس پچھلے صفحات پڑھنے پر کہا ہے یہ ۔۔۔ ۔۔سوال سوال دیکھ کے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔مشکل باتیں کرنے کا دل کرتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
اتنا مشکل نہیں ہوتا مشکل باتیں کرنا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
شچی میں ۔۔پر مجھے نہیں آتا ناں
یہ تو سوال تھے ناں سب لوگ سمجھ جائیں گے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم سب کو۔
عائشہ عزیز اتنا مشکل سوال کر دیا۔ :) مجھے بالکل بھی یاد نہیں ہے۔ اور میرا خیال ہے کہ میں شروع میں شاید ہی کبھی اس دھاگے میں پوسٹ کی ہو۔ یہ تو ابھی جب میں دوبارہ ایکٹو ہوئی تو یہاں آنا شروع کیا۔ اس میں بھی زیادہ ہاتھ آپ لوگوں کا ہے جو مجھے یاد رکھتے اور ٹیگ کرتے ہیں :) ورنہ میں تو بہت سست ہوں۔
وعلیکم السلام اپیااااااااااااااا
مجھے لگتا ہے کوئی ڈیفالٹ سسٹم ہی ایسا ہونا چاہیے کہ جیسے ہی فرحت اپیا آن لائن ہوں وہ خودبخود یہاں ٹیگ ہوجائیں۔ کیا کہتے ہیں سعود بھیا ؟
:)
 
شچی میں ۔۔پر مجھے نہیں آتا ناں
یہ تو سوال تھے ناں سب لوگ سمجھ جائیں گے۔
جی سوال ۔۔ جن کے جواب کی تلاش کتنا آسان سا کامممممممممممممممم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا ہے ناں آسان باتیں زندگی میں آسانیاں لاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیااااااااااااااا
مجھے لگتا ہے کوئی ڈیفالٹ سسٹم ہی ایسا ہونا چاہیے کہ جیسے ہی فرحت اپیا آن لائن ہوں وہ خودبخود یہاں ٹیگ ہوجائیں۔ کیا کہتے ہیں سعود بھیا ؟
:)

واہ واہ۔ کیا زبردست تجویز دی ہے عائشہ :daydreaming:۔ چلیں اسی خوشی میں یہ پھول:redrose:پکڑیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
وہ ناں چاچو جب میں نے شگفتہ اپیا کا پہلا مراسلہ پڑھا اور سعود بھیا کا سوال تو میں نے ٹھان لی کہ یہ کام میں ہی کروں گی اور ناں پتا کیا یہ سارا کچھ ایک گھنٹہ لگا کر کیا تھا کہ گم ہوگیا یعنی میں دو دفعہ اس کو کیا ناں اور ناں مجھے ناں بہت غصہ آیا میں ناں یہاں محفل میں ہی سیو کیے جارہی تھی اور سوچ رہی تھی کہ اب مجھے اس کو ورڈ فائل میں سیو کرلینا چاہیے یہی سوچتے سوچتے میں نے تقریبا 97 دھاگوں میں پیغامات کی تعداد دیکھ لی ۔۔اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا :(
پھر ناں میں نے ڈیسائیڈ کر لیا کہ میں اس والے دھاگے میں تب تک کوئی پیغام پوسٹ نہیں کرنا جب تک میں یہ کام نہ کرلوں اس طرح میں یہ کام کرلیا۔ :)

ایسے ہی ہونا چاہیے۔ جس کام کو کرنے کی ٹھان لی جائے اسے کر کے ہی چھوڑنا چاہیے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی سوال ۔۔ جن کے جواب کی تلاش کتنا آسان سا کاممم ممم ممم ممم ممم م ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اچھا ہے ناں آسان باتیں زندگی میں آسانیاں لاتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہی ہی ہی
بہناااااااااا اتنا مشکل تو نہیں ہے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
واہ واہ۔ کیا زبردست تجویز دی ہے عائشہ :daydreaming:۔ چلیں اسی خوشی میں یہ پھول:redrose:پکڑیں :)
:) :) :)
مجھے پتا ہے اپیا آپ بہت مصروف ہوتی ہیں پر کچھ دیر کو یہاں آجایا کریں ناں میری اچھی اپیا نہیں پھر آپ:happy: ۔۔۔ اچھا جب میں ہوں تب ضرور آیا کریں چاہے مجھے ٹیگ کرنا یاد رہے یا نہ رہے ۔
لائیے پھول ۔۔بہت پیارا ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top