سید تراب کاظمی
محفلین
ہاہاہا!آپ آتے ہی نہیں ہو تو کیسے دھلیں گ.
ہی ہی ہی
وہ نا ٹائم ہی کم ملتا ہے!
ہاہاہا!آپ آتے ہی نہیں ہو تو کیسے دھلیں گ.
ہی ہی ہی
آپی چکن روسٹ ود چپس اینڈ سیلڈ
آجائیں آپ بھی
چاچو!شادی کی پوچھ لیتیں، تو فوراً بتا دیتا۔
انی بڑی بوتل!یہ والی بوتل دودھ کی
ہائیں اپیا سب کے سامنے بتاؤں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ !
ہی ہی ہی!آپ تو عمر پوچھنے پر خواتین کی طرح غصہ کر گئے
دوسو صفحات مکمل ہوگئے اب نیا دھاگہ شروع ہونا چاہیے
ممم!جی بھائی
واہ واہ!نیا دھاگہ ویک اینڈ پر ۔
اتنی باتیں کرتے ہیں سب ، یہ نہیں کہ کم کم بولیں ، سب ٹیکس دیا کریں باتیں کرنے پر !
السلام علیکم
اب اتنی تکلیف کون کرے ۔ جلدی بتائیں میں آپ کو بڑا بھائی پکاروں یا چھوٹے بھائیہی ہی ہی!
بھیا آپ میرا تعارف والا دھاگہ دیکھ لیں
اب اتنی تکلیف کون کرے ۔ جلدی بتائیں میں آپ کو بڑا بھائی پکاروں یا چھوٹے بھائی
ہاہا پھر یا تو دھاگہ سنسان ہو جائے گا یا باتونی لوگ دیوالیہ ۔۔نیا دھاگہ ویک اینڈ پر ۔
اتنی باتیں کرتے ہیں سب ، یہ نہیں کہ کم کم بولیں ، سب ٹیکس دیا کریں باتیں کرنے پر !
وعلیکم السلام
اپیا خیریت ہے الحمداللہ
آپ سنائیں۔
کراچی کا موسم کیسا ہے ؟
ہماری ایسی مجال کہ شک کریں!کوئی شک بابا جی
آج کیا کھایا؟
اور ہاں سبز قہوہ پیا کہ نہیں؟