سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں
میں ٹھیک ہوں مقدس ، اللہ کا شکر ۔ آپ کیسی ہیں ؟
وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں
اپیا میں تھیکھ ہوں ماشااللہ !و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں تراب بھائی ؟
وعلیکم السلام
تراب بھائی۔ آپ کی عمر کیا ہےجو سب آپ کو چھوٹے بھائی کہہ کر پکارتے ہیں ؟
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
چاچو !اس کی عمر ابھی بوتل پر نپل لگا کر دودھ پینے کی ہے۔
میں بھی اچھی ہوں آپیمیں ٹھیک ہوں مقدس ، اللہ کا شکر ۔ آپ کیسی ہیں ؟
اپیا میں تھیکھ ہوں ماشااللہ !
آپ کیسی ہیں؟
میں بھی اچھی ہوں آپی
کھانا بنا رہئ ہوں ساتھ میں
میں ٹھیک فٹ فائیں از ویل!وعلیکم السلام چھوٹے بھائی
کیسے ہو آپ
ہائیں اپیا سب کے سامنے بتاؤں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ !میں بھی ٹھیک ہوں بھائی ، اللہ کا شکر
پڑھائی کیسی ہو رہی ہے اچھی ناں ؟ اپنی پڑھائی کے بارے میں بتائیں تفصیل سے یا مختصر ۔
آپی چکن روسٹ ود چپس اینڈ سیلڈواہ ، تو پھر پک رہا ہے کیا ؟
میں ٹھیک فٹ فائیں از ویل!
یو سناؤ لونگ ٹائم نو سی!
برتن وغیرہ بھی نھیں دھوئے کافی دن ہوگئے!
آپ تو عمر پوچھنے پر خواتین کی طرح غصہ کر گئے
اوئی آپیا نے پڑھائی کا پوچھا ہےہائیں اپیا سب کے سامنے بتاؤں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ !
چاچو !
کونسی بوتل کونسا نپل؟؟؟؟؟؟
جی نہیں وہ تو ٹائپو تھی۔ لکھا تو "غالباً" فاتح بھائی کے بارے میں ہے۔
مینے بھی آنا ہے !آپی چکن روسٹ ود چپس اینڈ سیلڈ
آجائیں آپ بھی
اوئی آپیا نے پڑھائی کا پوچھا ہے
آپ کی شادی کا نہیں
ہی ہی ہی