سید تراب کاظمی
محفلین
وہ کیا ہے ناں !ایسا کریں کہ صرف بھائی کہہ لیں یا پھر دوست
محفل جو بھی تھوڑا پرانا ہوجاتا ہے!
تو پھر کوئی بھی تعارف وغیرہ پوچھتا ہے تو!
آگے سے یھی جواب آتا ہے!
میرا تعارف والا دھاگہ دیکھ لیں !
ہاہاہاہاہاہا
وہ کیا ہے ناں !ایسا کریں کہ صرف بھائی کہہ لیں یا پھر دوست
میرا خیال ہے برابر کی عمر ہوگی تم دونوں کی ۔۔۔اب اتنی تکلیف کون کرے ۔ جلدی بتائیں میں آپ کو بڑا بھائی پکاروں یا چھوٹے بھائی
ہاہا پھر یا تو دھاگہ سنسان ہو جائے گا یا باتونی لوگ دیوالیہ ۔۔
میں ناعمہ کو کاکا کہتی ہوں تو مجھے خیال آیا کہ شاید اسی نسبت سے کاکہ نگاری ہوئی ہے !
یہ والی تحریر ابھی نہیں پڑھی ، پڑھوں گی ۔
اتنے سارے لوگ کر تو رہے ہیں تم سے باتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہا جی جی نظر آ رہا ہے ۔۔
شکر ہے میں باتیں نہیں کرتی !
ہمیں فوراً احساس ہو گیا تھا کہ آپ نے ناعمہ بٹیا رانی کا نام کیوں لیا۔ اسی لئے ہم نے نہ صرف ٹائپو کی وضاحت کی بلکہ اس کو درست بھی کیا۔
اور جب تک آپ وہ تحریر نہ پڑھ لین تب تک خود کو سناتی رہیئے گا کہ آپ سے ایک بہت ہی خوبصورت شئے مس ہو رہی ہے۔
اتنے سارے لوگ کر تو رہے ہیں تم سے باتیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہاہاہا جی جی نظر آ رہا ہے ۔۔
ایک ہفتہ سے بارش ہورہی تھی اور سردی ایسی تھی کہ ہیٹرجلانا پڑے ۔ کل سے بادل چھٹ گئے ہیںٹھیک ہوں زین بھائی ، اللہ کا شکر
موسم اس ہفتہ بہت اچھا رہا ہے لیکن گرمی بھی ہے ۔ وہاں کیسا ہے موسم ؟
اصل میں اس کا مقصد خاص تم سے ڈانٹ کھانے کا ہو گا ناں۔
ایک ہفتہ سے بارش ہورہی تھی اور سردی ایسی تھی کہ ہیٹرجلانا پڑے ۔ کل سے بادل چھٹ گئے ہیں
شکر خدا کا شکر،اتنے سارے لوگ کر تو رہے ہیں تم سے باتیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اللہ کا شکر آپ سنائیے ؟
شکر خدا کا شکر،
آپ نظر تو آئیں!
میں تو سمجھا تھا!!
کیا توبہ توبہ۔ آپ نے ایک سینئر کی چائے کی برائی کی۔ یہ غلطی ہر گز نظر انداز نہیں کی جا سکتی
پہلے تو ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ اب تیار رہیں اور تختہ مشق کو جانچنے کے لئے میں سیدہ شگفتہ کی سزاؤں کی لسٹ سے استفعادہ حاصل کروں گی