کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ تو ظاہر سی بات ہے کہ پھیکا تھوڑا ہی بھونا جائے گا۔
پہلے اس مصالحے لگا کر کم از کم ایک گھنٹہ ایسے ہی رکھا جائے گا۔ پھر ہی بھونے گے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں چاہتا ہوں کہ اس دھاگے کو عزت مآب نبیل بھائی اپنے ہاتھوں سے مقفل کر کے نئے دھاگے کا افتتاح کریں۔ آپ کی کیا رائے ہے؟
 

عثمان

محفلین
جتنی دیر میں نبیل بھائی کی نظر اس پہ پڑے گی اتنی دیر میں دو تین سینکڑے اور ہو چکے ہونگے۔ :ROFLMAO:
دھاگہ مقفل کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے۔ آنا جانا لگا رہنے دیں۔ :)
 

عثمان

محفلین
photo.jpg


:rolleyes:
 
ہم تھے تو محفل میں لیکن پندرہ منٹ سے زائد کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی تھی ورنہ آپ تنہا نہ ہوتے۔ :) :) :)

اس پیغام کے بعد ہمارے پیغامات کی پیلنڈرومک تعداد 39393 بگڑ جائے گی۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
On Line.png

مجھے تو "اس وقت آن لائن ممبران" لکھا نظر آتا ہے، آپ کو "فی الوقت آن لائن افراد" کیوں لکھا نظر آتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top