ابن سعید
خادم
امتحان، پروجیکٹ، اسائنمنٹ سب کچھ روان ہیں یکے بعد دیگرے۔ اگلے سات دنوں تک یہی کچھ ہونے والا ہے۔امتحانوں کی رپورٹ کیا ہے۔
کیسا چل رہا ہے سب
امتحان، پروجیکٹ، اسائنمنٹ سب کچھ روان ہیں یکے بعد دیگرے۔ اگلے سات دنوں تک یہی کچھ ہونے والا ہے۔امتحانوں کی رپورٹ کیا ہے۔
کیسا چل رہا ہے سب
جی ہمیں یاد ہے، آپ نے اس روز کچھ ذکر کیا تھا کسی کا جو آپ کی نیندیں تک چرا لے گئی ہین اور ساتھ ہی سارے خواب بھی۔
اللہ پاک آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمینامتحان، پروجیکٹ، اسائنمنٹ سب کچھ روان ہیں یکے بعد دیگرے۔ اگلے سات دنوں تک یہی کچھ ہونے والا ہے۔
آمین!اللہ پاک آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
اور کیا مصروفیات ہیں آج کل
شگفتہ سے چیٹ کافی خطرناک ثابت ہوتی ہے اکثر ۔ ایک دم سے ایسی فرمائش سامنے آ جاتی ہے کہ بس
جی الحمداللہ
آپ کیسی ہیں
اور کیا مصروفیات ہیں آج کل
تعلیم کے علاوہ
ماشاءاللہمیں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
ہوئے تم دوست جس کے ۔ ۔ ۔
خطرناک کیسے فرحت ، فرمائش پر بھی کچھ پلیز
ریسرچ کے علاوہ:
بہنوں کی ناز برداری، مکمل گھر داری
محفل کی نظامت، اپنی شامت
ادھر ادھر دوڑنا، کمپیوٹر سے آنکھیں پھوڑنا
کہانی ہے طویل، بند کریں زنبیل
دیار غیر، کل عام و انتم بخیر!
لیکن وہ تو اس وقت خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہوں گی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام
الحمداللہ۔
آپ سنائیں کیسے ہیں جناب
یہ خواب خرگوش
اور بھنے ہوئے
خرگوش میں کیا فرق ہوتا ہے۔
6 مثالیں دے کر واضح کیجئے گا
کوئی خاص نہیں، ایک ہی مثال کافی ہے کہ بھنا ہوا خرگوش خواب خوگوش کی حالت میں تناول فرمایا جاتا ہے۔
یعنی بھنا ہوا پھوکا نہیں ہوتافہیم بھائی بُھنا ہوا ہے، شوربے والا نہیں ہے۔
ساتھ میں تھوڑے مسالے شسالے بھی لگالیے جائیںاگر کوئلوں پر صحیح سے بھون لیا ہے تو پھر پھوکا کہاں سے رہے گا؟ق