ابن سعید
خادم
اور ہمیں موقع نہیں مل رہا کہ ترجمے کی بعض غلطیوں کو بہتر کر سکیں۔اس لئے کہ ہم سعود بھائی کی ترجمہ شدہ تھیم استعمال کر رہے ہیں۔
اور ہمیں موقع نہیں مل رہا کہ ترجمے کی بعض غلطیوں کو بہتر کر سکیں۔اس لئے کہ ہم سعود بھائی کی ترجمہ شدہ تھیم استعمال کر رہے ہیں۔
نبیل بھائی کا شائد۔اور میں جو استعمال کر رہا ہوں، وہ کن صاحب کا ترجمہ شدہ ہے؟
ان کا تو خروج کے بارے میں بھی ایسا ہی کچھ کہنا ہے۔نبیل بھائی کا شائد۔
سعود بھائی کی ترجمہ شدہ تھیم زیادہ دلچسپ ہے۔ بقول زیک بھائی ؛"دخول" کا بٹن دیکھ کر خوامخواہ دخول ہونے کو جی کرتا ہے۔
اوہ میں شائد خروج کی بابت ہی کہنا چا رہا تھا۔ اور دخول لکھ بیٹھا۔ان کا تو خروج کے بارے میں بھی ایسا ہی کچھ کہنا ہے۔
میرے پاس یہ آپشن نہیں آ رہا۔
غلطی تو اب تک نظر سے نہیں گذری۔ ہاں کہیں کہیں بہتری کی گنجائش ہے۔ مثلاً "ان باکس" ، "Recent Status Updates" کا ترجمہ وغیرہ۔اور ہمیں موقع نہیں مل رہا کہ ترجمے کی بعض غلطیوں کو بہتر کر سکیں۔
غلطی تو اب تک نظر سے نہیں گذری۔ ہاں کہیں کہیں بہتری کی گنجائش ہے۔ مثلاً "ان باکس" ، "Recent Status Updates" کا ترجمہ وغیرہ۔
دیکھتے ہیں کہ آپ کی اردو دانی کیسی کیسی غضب کی اصطلاحات دریافت کرتی ہے۔
نئی میں کافی چھوٹا ہوں بھیا سے!میرا خیال ہے برابر کی عمر ہوگی تم دونوں کی ۔۔۔
کہاں بریانی اور کہاں سارہ آپی !ہاہاہا بریانی ملنے کی امید تو نہیں لگا لی تھی نہ ۔۔۔