ساری لے لیں بھیا
وعلیکم السلام اور باقی سب کو السلام علیکم
میں ٹھیک ہوں شگفتہ ۔۔ اتنی نیند لے کر تو آپ بھی ٹھیک ہی ہونگیں ۔۔۔
میں تم سے تھوڑا کم اچھا
تم سناؤ
تمہاری طبیعت کیسی ہے
ویسے تو یہ صبح پوچھنے والا سوال تھا۔
لیکن آج پتہ نہیں کیا ہوا۔
اللہ کا کرم ہے۔
میمی کی پروفائل کا لنک اس کو ٹیگ کرنے پر آیا نہ
جیسے آپ لوگوں کا
اس نے بھی سلام کیا ہوتا تھا
تو اسے بھی جواب دینے کو ٹیگ کیا
بدلے میں آپ کو بھی گرمی بھیجنی ہو گیساری نہیں، تھوڑی سی ہی بھیج دو۔
بالکل ٹھیک الحمدللہ
ہائیں وہ تو مینے یو رکھنے کے لیے دیا تھا ناں؟میں پہلے جیسا ہی ہوں
اور تمہارے طوطے کا تم کو معلوم ہونا چاہیے نہ
وہ اصل میں مقدس کو میمی کرنے کے لیے ایڈیٹ کیا۔تو وہ اتنا لمبا سا کیوں لکھا تھا میں سمجھی کوئی نیا دھاگہ ہے
سارہ نے بھی کہیں جاب شروع کر دی جو اس سے آف کا پوچھ رہی ہیں۔و علیکم السلام
ہاں ناں ، میں بالکل ٹھیک ہوں میں جیسے ہی اس وقت لکھا تھا تو پھر سے بجلی چلی گئی میں پھر سے سو گئی تھی لیکن کھانے کے لیے اٹھنا پڑا ، کل آف ہے سارہ آپ کا ؟
ہی ہی ہی آپی جلد ہی آپ کو تصویریں ملیں گئیں
ابھی بھی بارشیں ہو رہی ہیں خوباور بارشوں نے ساتھ چھوڑا نہیں ابھی تک
کیا چل رہا ہے ابھی اور کیسا گزرا دن
اور تمہیں اتنی بارش پسند نہیںابھی بھی بارشیں ہو رہی ہیں خوب
ایکچولی سس مجھی نا یو کا مرسلا سمجھ میں ہی نھیں آیا!کیا ہوا ؟
کنجوسسس!بچوں ں آئسکریم تو میں ذرا سا بھی نہ دوں
کل میں نے دال بنائی تھی جس میں مرچیں زیادہ ہو گئی تو آج بھی میں نے وہی کھائیاور تمہیں اتنی بارش پسند نہیں
اور آج ڈنر کی کیا تیاریاں ہیں
سارہ نے بھی کہیں جاب شروع کر دی جو اس سے آف کا پوچھ رہی ہیں۔
بول لو بھائی ، آئسکریم نہیں دینی میں نےکنجوسسس !
کل میں نے دال بنائی تھی جس میں مرچیں زیادہ ہو گئی تو آج بھی میں نے وہی کھائی