سید تراب کاظمی
محفلین
یہ لو!وہ کیوں بیچارے ہوئے بھلا
ہبییز تو بیچارے ہی ہوتے ہیں ناں!
یہ لو!وہ کیوں بیچارے ہوئے بھلا
ہی ہی ہی ہی بھیاہاں ، اور بنا کر خود ہی کھا جاتی ہیں۔ ہمیں تو آج تو نہیں چکھائی۔ بلکہ کبھی تصویر نہیں دیکھائی۔
ایک سوال سب سے :
کسی نے "ڈولی" کھائی ہوئی ہے ؟
نو بھیا پکچر تو دیکھاتی ہے اپیا!ہاں ، اور بنا کر خود ہی کھا جاتی ہیں۔ ہمیں تو آج تو نہیں چکھائی۔ بلکہ کبھی تصویر نہیں دیکھائی۔
پر کیوں جییہ لو!
ہبییز تو بیچارے ہی ہوتے ہیں ناں!
میں نہیں مانتا کہ آپ کسی سے ناراض بھی ہو سکتی ہیں۔ اور وہ بھی فرحت کیانی سے۔
یعنی ایک بہن سر پکڑتی ہےکھا تو لیتی ہوں نہیں تو زبردستی کھلایا جاتا ہے
مجھے ناراض ہونا ہے بس شمشاد بھائی ، اور میرا دل ہے کہ اللہ کرے ایک دن میں سب سے ناراض ہو جاؤں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
یعنی ایک بہن سر پکڑتی ہے
دوسری گال دبا کر منہ کھولتی ہے
اور امی جی جو پہلے سے تیار ہوتی ہیں
کھانے کو منہ کی نذر کردیتی ہیں
اور پھر منہ بند کرکے سر پر ایک چپت لگائی جاتی ہے
اور کھانا سیدھا پیٹ میں
ہائیں مجھ سے بھی!مجھے ناراض ہونا ہے بس شمشاد بھائی ، اور میرا دل ہے کہ اللہ کرے ایک دن میں سب سے ناراض ہو جاؤں
وعلیکم السلامالسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
ہاؤ لولیتیمور ہی بہت ہیں. گھور کے کھلانے والے
کافی دن ہوگئے مانو بلی سے سلام دعا نہیں ہوئی۔ نہ جانے کس ٹائم آن لائن ہوتی ہیں۔
وعلیکم السلام کیسے ہیں آپ؟السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
مجھے ناراض ہونا ہے بس شمشاد بھائی ، اور میرا دل ہے کہ اللہ کرے ایک دن میں سب سے ناراض ہو جاؤں