مقدس
لائبریرین
ہی ہی ہی سعود بھیا آپ سب کو ہم سے ڈرا رہے ہیں۔۔ بری بات۔۔ناک پکڑ کر توبہ کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ ویسے ہم بٹیا رانی کے ڈر سے کان پکڑ کر بھی توبہ کرلیں گے۔
ہی ہی ہی سعود بھیا آپ سب کو ہم سے ڈرا رہے ہیں۔۔ بری بات۔۔ناک پکڑ کر توبہ کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ ویسے ہم بٹیا رانی کے ڈر سے کان پکڑ کر بھی توبہ کرلیں گے۔
کام تو ہاتھوں سے کرنا ہے ناں وہ بالکل ٹھیک ہیں۔۔تھوڑی سی ایستھما کی پرابلم ہے۔۔ جس کے لیے ان ہیلر یوز کر لیا ہے میں نےاور آپ کی طبیعت وغیرہ ٹھیک ہے کہ لائبریری کا کام کر سکیں؟
اور اس پیغام میں مسکان کیوں نہیں شامل کی؟ہی ہی ہی سعود بھیا آپ سب کو ہم سے ڈرا رہے ہیں۔۔ بری بات۔۔
لیکن آپ وعدہ کریں کہ خدا نخواستہ طبیعت بگرتی ہوئی محسوس ہو تو سارے کام جہاں کے تہاں چھوڑ کر اپنی صحت کی فکر کریں گی، اچھا!کام تو ہاتھوں سے کرنا ہے ناں وہ بالکل ٹھیک ہیں۔۔تھوڑی سی ایستھما کی پرابلم ہے۔۔ جس کے لیے ان ہیلر یوز کر لیا ہے میں نے
تاکہ آپ کو ہماری سنجیدگی کا اندازہ ہواور اس پیغام میں مسکان کیوں نہیں شامل کی؟
جی جی جو آپ نے کہہ دیا، ویسا ہی ہو گا عالی جاہ!لیکن آپ وعدہ کریں کہ خدا نخواستہ طبیعت بگرتی ہوئی محسوس ہو تو سارے کام جہاں کے تہاں چھوڑ کر اپنی صحت کی فکر کریں گی، اچھا!
اور یہ ہونٹوں کے گوشے کانوں کی سمت کھسک کر گالوں میں گڑھے کیوں پیدا کر رہے ہیں؟تاکہ آپ کو ہماری سنجیدگی کا اندازہ ہو
ہمیں کیا پتااور یہ ہونٹوں کے گوشے کانوں کی سمت کھسک کر گالوں میں گڑھے کیوں پیدا کر رہے ہیں؟
یہ پری جاہ اور پگلی مرتبت جیسی کوئی چیز ہے کیا؟جی جی جو آپ نے کہہ دیا، ویسا ہی ہو گا عالی جاہ!
پھر کن کو پتا؟ہمیں کیا پتا
اس کا بھی ہمیں نہیں پتا ناںیہ پری جاہ اور پگلی مرتبت جیسی کوئی چیز ہے کیا؟
پڑوسیوں سے پوچھ کر بتاتی ہوں بھیاپھر کن کو پتا؟
اور پڑوسی کون ہیں یہ کن کو پتا؟پڑوسیوں سے پوچھ کر بتاتی ہوں بھیا
پھر تو مشکل ہے۔اس کا بھی ہمیں نہیں پتا ناں
یہ بھی انہی سے پوچھنا ہو گا ناںاور پڑوسی کون ہیں یہ کن کو پتا؟
یعنی یہ بات یہیں تمام ہوتی ہے۔یہ بھی انہی سے پوچھنا ہو گا ناں
کس نے کہایعنی یہ بات یہیں تمام ہوتی ہے۔
یہ ہمیں کیا پتا؟کس نے کہا
پتا کر کے بتائیں ناںیہ ہمیں کیا پتا؟