کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
اب میں آپ جیسا منجھا ہوا لکھاری تو نہیں ہوں۔ کہ جھٹ پٹ سے مزے کی تحریر لکھ ڈالی۔(y)
مجھے تو سوچنا پڑے گا نا۔ کیا لکھوں ،کیوں لکھوں ، کس پر لکھوں ، کیسے لکھوں۔ اب اتنے بہت سے سوالات سوچنے کے لئے مجھے چند ہزار مراسلوں کا وقت تو ملنا چاہیے۔ :)

ہی ہی ہی چھوڑیں بھیا مکھن نہ لگائیں
بس مجھے نہیں پتا آپ نے آج کل میں ایک تھریڈ کھولنا ہے بس
 

مقدس

لائبریرین
ھقیقت پسندی اور شدت پسندی میں فرق ہوتا ہے۔ :)
حقیقت پسند ہونا چاہیے ، قنوطیت پسند نہیں۔ :)
آپ کی وہ "ایک بات" ایسی نہیں ہونی چاہئے۔ بس ہم نے کہہ دیا!

میں چپ اب۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top