ابن سعید
خادم
کیا ہم اپنی ننھی پری سے پوچھ سکتے ہیں؟پتا کر کے بتائیں ناں
کیا ہم اپنی ننھی پری سے پوچھ سکتے ہیں؟پتا کر کے بتائیں ناں
ہم اوپری منزل پر رہتے ہیں اس لئے یہ ممکن نہیں۔ارے میں سمجھا کوئی آپ کے گھر کے اوپر بھی رہتا ہے۔
ہی ہی ہی ہی ہی
یہاں ہمسائیوں پہ بات ہو رہی ہے۔۔
ہم اوپری منزل پر رہتے ہیں اس لئے یہ ممکن نہیں۔
اتفاق سے ہمیں علم ہی نہیں کہ ہمارے ٹھیک نیچے والے اپارٹمنٹ میں کون رہتا ہے۔ آتے جاتے کبھی وہ دروازہ کھلا نہیں ملا۔چلیں کوئی آپ کے سائے میں تو آئی۔ ایسے ہی سہی۔
آئیدیا برا نہیں۔ ویسے اس کے لئے ان کو کھانے پر بھی مدعو کیا جا سکتا ہے۔کسی دن ان کے دروازے پر ایک نوٹ چپکا دیں کہ ملاقات کے متمنی ہیں۔
ارے نہیں تو بھیااور آپ لاکھوں میں پہنچ جائیں گی۔
اور بائیکاٹ کا کیا ہوا؟ارے نہیں تو بھیا