کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعلیکم السلام اپیااااااااااااااا
مجھے لگتا ہے کوئی ڈیفالٹ سسٹم ہی ایسا ہونا چاہیے کہ جیسے ہی فرحت اپیا آن لائن ہوں وہ خودبخود یہاں ٹیگ ہوجائیں۔ کیا کہتے ہیں سعود بھیا ؟
:)
مشکل نہیں! لیکن رشوت میں کیا ملے گا؟ :)

واہ واہ۔ کیا زبردست تجویز دی ہے عائشہ :daydreaming:۔ چلیں اسی خوشی میں یہ پھول:redrose:پکڑیں :)
انجام سوچ لیں! پھر کسی رشوت حسنہ کے بدلے بھی اس کو ختم نہیں کیا جائے گا۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
:) :) :)
مجھے پتا ہے اپیا آپ بہت مصروف ہوتی ہیں پر کچھ دیر کو یہاں آجایا کریں ناں میری اچھی اپیا نہیں پھر آپ:happy: ۔۔۔ اچھا جب میں ہوں تب ضرور آیا کریں چاہے مجھے ٹیگ کرنا یاد رہے یا نہ رہے ۔
لائیے پھول ۔۔بہت پیارا ہے :)
کیوں نہیں آؤں گی بھئی۔ اتنی سویٹ سی بہنا موجود ہوں تو آنا بنتا ہی ہے ناں۔ :)
اچھا اب آپ پھول پکڑ لیں آپ۔ میں ذرا جانے کی کروں۔ آج لیپ ٹاپ تو مل گیا واپس۔ سوچا تھا محفل پر کافی کچھ پڑھوں گی۔ لیکن ابھی جانا ہو گا۔
اپنا خیال رکھیں عائشہ۔ :bighug:
مقدس آپ کو مدیر بننے کی مبارکباد بھی دینی ہے۔ دھاگے پر بھی دوں گی ان شاءاللہ۔ اور رپورٹ بھی دینی تھی کہ میں اپنا کام جلدی آپ کو پہنچاتی ہوں۔ سیدہ شگفتہ کو بنفس نفیس درخواست کرنے ان کے شہر بھی چلی گئی لیکن انہوں نے نہ تو کوئی ایوارڈ دینے کا اعلان کیا اور نہ ہی کوئی رعایت دی :crying3: :openmouthed:
اللہ حافظ سب کو۔
 
ٹھیک ہے اپیا
آپ آرام کیجئے ۔۔اللہ حافظ
شب بخیر :)
 
اور بھیا اس کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ناں زین فورو کا ۔۔آپ نے دیکھا ؟

یہ تو ہم نے دوسرے ذرائع سے معلوم کیا ہے ننھی پری۔ ورنہ وہ چھوٹا آئکن صرف انھیں دھاگوں میں نںر آتا ہے جن میں زین فورو پر منتقلی کے بعد جواب دیا ہو۔ :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
میں دیکھ رہا ہوں کہ یہاں رشوت کی باتیں سر عام ہو رہی ہیں۔
(اس طرح تو بہت سے حصے کرنے پڑیں گے، اپنے پلے کیا آئے گا پھر)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top