امیداورمحبت
محفلین
جی بھائی اتنے ہی پروقار تھے ۔۔۔۔اچھا تو بتائیں بہنا جب بھیا آئے تو تب بھی بوڑھے تھے ؟
جی بھائی اتنے ہی پروقار تھے ۔۔۔۔اچھا تو بتائیں بہنا جب بھیا آئے تو تب بھی بوڑھے تھے ؟
یہ پتا کرنا آپ کا اسائنمنٹ ہے۔بھیا ہم زین فورو پر کب منتقل ہوئے تھے ؟
میں دیکھ رہا ہوں کہ یہاں رشوت کی باتیں سر عام ہو رہی ہیں۔
(اس طرح تو بہت سے حصے کرنے پڑیں گے، اپنے پلے کیا آئے گا پھر)
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نہ گیا تو کھانا نہیں ملے گا۔نہیں جانا چاچو
بھیا کس کے ہیں ؟جی بھائی اتنے ہی پروقار تھے ۔۔۔ ۔
ہائے اللہ جی بھیااااااااااااااااااایہ پتا کرنا آپ کا اسائنمنٹ ہے۔
بھیا واپس کب آنا ہے ؟اب ہم کالج کی طرف جا رہے ہیں۔ پہلے بال ترشوائیں گے، پھر کچھ لنچ کریں گے اور پھر آفس جائیں گے، ان شاء اللہ۔
اچھا ایسا ہے تو پھر جائیں چاچوو علیکم السلام
نہ گیا تو کھانا نہیں ملے گا۔
بالکل عائشہ۔ میں اور آپ تو اچھے شہری ہیں ناں۔ یہ تو سعود بھائی گڑبڑ کرتے ہیں۔میں نے تو نہیں کی اپیا
وہی تو۔ بندہ پوچھے چُپ چپیتے کام کر لو۔ اعلان کرنا ضروری ہے کیا ۔میں دیکھ رہا ہوں کہ یہاں رشوت کی باتیں سر عام ہو رہی ہیں۔
(اس طرح تو بہت سے حصے کرنے پڑیں گے، اپنے پلے کیا آئے گا پھر)
دیکھا ایسے آپ قانون پسند شہریوں کو قانون توڑنے کی طرف لگاتے ہیں۔چھوڑیں بھی، ایسا کچھ ہوا بھی تو ان کو رشوت دے کر۔۔۔
چھوڑیں بھی، ایسا کچھ ہوا بھی تو ان کو رشوت دے کر۔۔۔
الحمدللہ بھیا میں بھی ٹھیک
آنی کدھر ہیں ؟
بھیا واپس کب آنا ہے ؟
جی آنی بتا رہی تھیں ان کو اتنا پسند نہیں ہےامی ذرا بازار گئی ہیں ۔۔۔ ۔ ایسے دن کم کم ہی آتے ہیں جب وہ بازار جاتی ہیں
السلام علیکم اپیا