کتنے بڑے ؟؟؟ میں ٹھیک ہوں محترم ۔۔۔۔۔۔۔آہا،
اتنے بڑے بڑے لوگ بھی ہیں۔
کیسی ہیں محترمہ آپ
انشاء اللہ ۔۔ تیاری ہو رہی ہوگی نہ ؟امین سب سے بڑا بیٹا ہے آپ کا ؟ابھی نہیں ہوئی، ہوگی انشاءاللہ
کتنے بڑے ؟؟؟ میں ٹھیک ہوں محترم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اڑ گیا آنٹی
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوںجی آنٹی آج تو واقعی بڑی رونق رونق سی ہے
آپ سنائیں کیسی ہیں
تیاریاں کیسی چل رہی ہی
اور کوئی نئی تازہ
اڑ گیا آنٹی
طوطا چشم تھا جیکتنے ظلم کرے تھے بے چارے پر جو اڑ گیا تمہیں چھوڑ کر۔۔۔
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں
الحمدللہ تیاریاں اچھی چل رہی ہیں
بس ابھی تو یہی نئی تازی ہے میرے لئے
میری زندگی کی سب سے بڑی خوشی الحمدللہ
بس دعا کرنا بیٹا سب کام خوش اسلوبی سے ہو جائیں
اڑ گیا آنٹی
چہ چہ افسوس ہوا بیچارہ
جی آنی سب خیریت ہےہاں واقعی بہت دن ہوگئے ہماری بات نہیں ہو پائی
گھر میں سب خیریت ہے ؟
اور میں کل تمہارے بھائی (شاکر عزیز ) کی تحریریں پڑھ رہی تھی بہت کمال کے لکھاری ہیں وہ ماشاءاللہ
السلام علیکمجی آنی سب خیریت ہے
بھیا واقعی بہت اچھا لکھتے ہیں میں نے ان کو بتایا تھا
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کیسی ہو عائشہ
مبارک ہو پیپرز ختم ہوگئے
وعلیکم السلام بھیا
اچھی ہوں
خیر مبارک
تو ہم کیا کریں بھیا ؟ہم بھی ہیں یہیں۔
مسکرائیں۔تو ہم کیا کریں بھیا ؟
ہاں جی بھیااور کیا چل رہا ہے۔
ابھی تو وڈا سکون ہی سکون لگ رہا ہوگا
موسم کیسا ہے وہاں کا آج کل
اپنی کالج کی دوستوں کے ساتھ
کوئی چھوٹی موٹی پارٹی رکھ لینی چاہیے
پیپرز ختم ہونے کی خوشی میں