عائشہ عزیز
لائبریرین
مسکرا تو رہی ہوں بھیا دیکھیںمسکرائیں۔
مسکرا تو رہی ہوں بھیا دیکھیںمسکرائیں۔
ہاں جی بھیا
جی کریں گے پارٹی ۔۔ابھی بھی اور جب سمسٹر ختم ہوگا تب بھی
ویسے ابھی کچھ نہیں چل رہا ۔۔مووی بھی نہیں
ہاں ناں بھیا وہ سارے لوگ مجھے مس کررہے تھے تب سے ۔۔میرے بغیر ان کا ایک مشن بھی مکمل نہیں ہوا ابھی تک وہیں ہیں جہاں چھوڑ کر گئی تھی۔ارےےےےےے
ہاں
تمہارے وہ ڈھیر سارے انکلز اور آنٹیز کو تو میں بھول ہی گیا تھا
چلو اب ایک آدھ ملاقات ان سے بھی کرآنا
مسکرا تو رہی ہوں بھیا دیکھیں
ہاں ناں بھیا وہ سارے لوگ مجھے مس کررہے تھے تب سے ۔۔میرے بغیر ان کا ایک مشن بھی مکمل نہیں ہوا ابھی تک وہیں ہیں جہاں چھوڑ کر گئی تھی۔
ہاں جی ناں بھیا سچی میں ۔۔میں مذاق تھوڑی ناں کررہی ہوں۔ہاں وہ سب بھی ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہونگے
کہ کب عائشہ بی بی آئیں گی اور وہ کچھ کریں گے
تو ہم نے کہا کہ مذاق کررہی ہیں آپہاں جی ناں بھیا سچی میں ۔۔میں مذاق تھوڑی ناں کررہی ہوں۔
تو ہم نے کہا کہ مذاق کررہی ہیں آپ
اور سناؤ کوئی نئی تازہ۔
"نئی تازی"
سنا دی ناں بھیا
وعلیکم السلام بھیا کی دلاری۔السلام علیکم
بھنڈی میں ٹماٹر اور پیاز وافر مقدار میں ہوں تو مجھے بہت اچھے لگتے ہیں سعود لالہ
وعلیکم السلام بھیا کی دلاری۔
پیاز تو ہم نے ڈالے تھے لیکن ٹماٹر نہیں ڈالے۔ ہمیں معلوم نہیں تھا کہ بھنڈی کی سبزی میں ٹماٹر بھی ڈالتے ہیں۔ ہاں اس میں بننے والے لیس دار تاروں کو ختم کرنے کے لئے ہم نے اس میں لیمو ضرور ڈالا تھا۔
دراصل ٹماٹر کا بھنڈی میں ذائقہ تھوڑا کھٹا سا ہو جاتا ہے ، اور پیاز تھوڑے میٹھے میٹھے سے لگتے ہیں اگر زیادہ ہوں ، اور خاص طور پر بھنڈی میں جب ان کو اچھے سے فرائی کی جائے تو کیا بات ہے۔ مزہ آجاتاہے ۔
ویسے لیموں بھی ٹھیک ہے۔
ایک تو آپ اتنی بڑی شیطانچی ہیں کہ پروا بھی تو نہیں کرتیں۔ابھی بھی سویلنگ ہے لالہ اور مجھے سمجھ نہیں آتی کہ اس کے لئے کیا کروں ۔