ناعمہ عزیز
لائبریرین
ایک تو آپ اتنی بڑی شیطانچی ہیں کہ پروا بھی تو نہیں کرتیں۔
گرم پانی سے دھوئیں اور ورم مٹانے والی کوئی کریم لگا لیں نیز کام کرتے ہوئے تھوڑا احتیاط برتا کریں۔ اور سب سے ضروری ہے کہ مسکرائیں۔
ایک تو آپ اتنی بڑی شیطانچی ہیں کہ پروا بھی تو نہیں کرتیں۔
گرم پانی سے دھوئیں اور ورم مٹانے والی کوئی کریم لگا لیں نیز کام کرتے ہوئے تھوڑا احتیاط برتا کریں۔ اور سب سے ضروری ہے کہ مسکرائیں۔
ابھی بھی سویلنگ ہے لالہ اور مجھے سمجھ نہیں آتی کہ اس کے لئے کیا کروں ۔
اصل میں وہ میرا اپنا نہیں تھا نہ۔
تو تبھی اڑن چھو ہوگیا
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم ، صبح بخیر ، خیریت سے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
اس ویک اینڈ لائبریری کی کیا پروگریس رہی بٹیا رانی؟میں ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر
@ سیدہ شگفتہ ،
اپیا ۔ ۔ ۔ ۔۔
یہاں ویک اینڈ دو روز کا ہوتا ہے ناں اس لئے نصف ویک اینڈ تمام ہوا۔ چلیں بٹیا رانی آپ سے مکالمے میں لائبریری کے حوالے سے کچھ مشاورت کرتے ہیں۔ یہاں کچھ زیادہ لکھا تو احباب کو شکایت ہوگی۔ہمارا ویک اینڈ تو اب شروع ہوا ہے ، آپ کا کب شروع ہوا سعود بھائی ؟
اریبABC DEFGHIJKLMNOPQRSTUVWXY ZI AM AREEBY