شمشاد
لائبریرین
یمییی چاچو
پھر میرے سلام کا جواب کیوں نہیں دیا ؟
میں نے دیکھا ہی نہیں ہو گا، و علیکم السلام
یمییی چاچو
پھر میرے سلام کا جواب کیوں نہیں دیا ؟
اور بھائیوں کے لیے کیا لائیں ہیں آپ؟
مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا کیوں نہیں دیکھا تھا چاچو ؟میں نے دیکھا ہی نہیں ہو گا، و علیکم السلام
ہی ہی ہیفرمائیے آپ کس چیز سے شوق فرمائیں گے؟
اس کے لیے تو مجھے یوں لانا پڑتا ہے کہ نہ لاؤں تو مانو بلی میرا دودھ پی جاتی ہے اور مجھے کالی چائے پینی پڑتی ہے۔
السلام علیکم !
و علیکم السلاممجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا کیوں نہیں دیکھا تھا چاچو ؟
ہممم ارے بھائی جان جو خوشی سے کھلایا جائے اُسی میں اللہ تعالی کا شکر ادا کر لیتے ہیں؟
ویسے پہلے یہ بتائیں کہ آپ کہاں سے تعلق رکھتےہیں تھوڑا بہت آپ کے بارے میں بھی جان لیں اگر آپ بتانا پسند کریں تو
السلام علیکم عائشہ ۔۔ چپ چپ کیوں بیٹھی ہو آج ؟
و علیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
ابھی تو چلی گئی شاید ۔۔ نانی اماں اتنی ظالم ہے کیا ۔۔۔ ہاہاہا
اور کیا، سارا گھر کا کام اس سے کرواتی ہے اور کریڈٹ خود لے جاتی ہے۔
ہاہاہا اصلی والی نانی اماں مہرباں ہوتی ہیں ۔۔۔ فرضی والی ظالم فرض کی جا سکتی ہیں ایویں ئی تفریح میں ۔۔ عائشہ کے بعد ڈانٹ کھانے کی میری باری باری نہ اجائے کہیں ناعمہ سے ۔۔نانی اماں کبھی ظالم ہو ہی نہیں سکتیں وہ تو ہمیشہ مہربان ہوتی ہیں ۔