سارہ خان
محفلین
ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔۔۔ آج ہوا میں کتنی مٹی ہے نہ ۔۔ سب کھڑکیاں دروازے بند کر دیئے میں نے تو ۔۔ ہوا اچھی لگ رہی تھی مگر مٹی سے بے چینی ہو رہی تھی ۔۔۔کیسی ہیں سارہ ؟
ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔۔۔ آج ہوا میں کتنی مٹی ہے نہ ۔۔ سب کھڑکیاں دروازے بند کر دیئے میں نے تو ۔۔ ہوا اچھی لگ رہی تھی مگر مٹی سے بے چینی ہو رہی تھی ۔۔۔کیسی ہیں سارہ ؟
و علیکم السلام
کیسی ہو مقدس بی بی؟
بالکل ٹھیک ہوں ۔۔۔میں بالکل ٹھیک
اپ کیسی ہیں سارہ
سخت چڑ ہے ایسے طوفانوں سے مجھے تو ۔۔۔ شکر پے کراچی میں کم ہیں کم ہی آتے ہیں ۔۔۔ باقی اندرون سندھ اور پنجاب میں سنا ہے بہت آتے ہیں ۔۔۔اور یہاں جو گرد و غبار کا طوفاں آتا رہتا ہے، سب کھڑکیاں دروازے بند کرنے کے باوجود مٹی اندر آ جاتی ہے۔
اوکے سس آپ کے ساتھ بھی وہی ہوتا ہے جو میرے ساتھ ہوتا ہےبالکل ٹھیک ہوں ۔۔۔
بس اٹھ جاؤں یہاں سے بہت دیر ہوگئی ۔۔ ورنہ خیریت مشکوک ہو جائے گی ۔۔۔
اللہ حافظ
میں تو ابھی سو کے اٹھی ہوں بھیاکرنا کیا ہے، تم تو چھٹی منا رہی ہو اور میں دفتر میں بیٹھ کر محفل گردی کر رہا ہوں۔
چاچو ہاتھ پڑ پڑی ہے ، میں شاید پہلے بھی ایک بار بتایا تھا کہ میرے انگوٹھے سے شھادت کی انگلی کے درمیان جو فاصلہ ہے وہاں ایک وین ہے جو زیادہ کام کرنے ، لکھنے سے ، برتن دھونے ، کپڑے دھونے سے سویل ہو جاتی ہے ، اور پھر ہاتھ میں بہت درد ہوتی ہےسوج کیوں پڑی ہوئی ہے؟ اورکہاں پڑی ہوئی ہے؟ مار پڑی ہے کیا؟
اور کیا، سارا گھر کا کام اس سے کرواتی ہے اور کریڈٹ خود لے جاتی ہے۔
ہاہاہا اصلی والی نانی اماں مہرباں ہوتی ہیں ۔۔۔ فرضی والی ظالم فرض کی جا سکتی ہیں ایویں ئی تفریح میں ۔۔ عائشہ کے بعد ڈانٹ کھانے کی میری باری باری نہ اجائے کہیں ناعمہ سے ۔۔
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟السلام علیکم ناعمہ لالہ! کیسے ہو؟؟؟؟
ہی ہی ہی بھیا اٹھ جائیں آپ بھئ اور باتیں کریںارے ہائیں ، آج تو اتوار ہے !