عائشہ عزیز
لائبریرین
جی اچھا اپیاہاں ناں۔ضرور دیکھیں پھر مجھے سٹوری بھی سنائیں
۔ اور بہن بھائیوں کے ساتھ ہلہ گلہ بھی کریں۔ پھر پڑھائی شروع ہو جائے گی تو زیادہ موقع نہیں ملے گا۔
جی اچھا اپیاہاں ناں۔ضرور دیکھیں پھر مجھے سٹوری بھی سنائیں
۔ اور بہن بھائیوں کے ساتھ ہلہ گلہ بھی کریں۔ پھر پڑھائی شروع ہو جائے گی تو زیادہ موقع نہیں ملے گا۔
سیدہ شگفتہ آپ کیوں مجھ سے ناراض ہونے کا سوچ رہی ہیں بھلا؟ میں نے کیا کیا ہے؟
اچھا پھر ٹھیک ہے۔ لیکن میرے ساتھ ہی کیوں؟شوقیہ ناراض ہونے کا سوچ رہی تھیں، مجھے تو یہی معلوم ہوا ہے۔
السلام علیکم
میں بالکل ٹھیکو علیکم السلام
کیسی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا کر رہے ہیں بھیااااااااااو علیکم السلام
کچھ خاص نہیں ۔۔۔ابھی واپسی ہوئی ہے ۔۔۔سوچ رہی ہوں کیا کیا جائے ؟؟؟؟؟؟؟؟÷میں بالکل ٹھیک
آپ سنائیں
کیا ہو رہا ہے
اچھا پھر ٹھیک ہے۔ لیکن میرے ساتھ ہی کیوں؟
کچھ خاص نہیں ۔۔۔ ابھی واپسی ہوئی ہے ۔۔۔ سوچ رہی ہوں کیا کیا جائے ؟؟؟؟؟؟؟؟÷
کیا کر رہے ہیں بھیاااااااااا
کیسے ہیں ضبط بھیاو علیکم السلام
دفتر کا کام کر رہا ہوں۔ آج مصروفیت کچھ زیادہ ہی ہے۔
فی الوقت تو میں باہر جاکر اپنی کولیگز کے ساتھ حلوہ پوری اور نہاری کا ناشتہ کر کے آئی ہوں اور اب سوچ رہی ہوں کہ شام میں شاپنگ کے لئے جایا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلان ٹھیک ہے ناں مقدسپھر کیا سوچا
ذبردست ہے۔۔۔فی الوقت تو میں باہر جاکر اپنی کولیگز کے ساتھ حلوہ پوری اور نہاری کا ناشتہ کر کے آئی ہوں اور اب سوچ رہی ہوں کہ شام میں شاپنگ کے لئے جایا جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ پلان ٹھیک ہے ناں مقدس
ذبردست ہے۔۔۔
ویسے راز کی بات بتاؤں آپ کو مجھے شاپنگ سے الرجک ہے
ذبردست ہے۔۔۔
یعنی یہ سب ناشتے میں کھا کر اب آپ کے لنچ اور ڈنر کی چھٹی
ہیں ناں