کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

الحمد للہ میں ٹھیک ہوں۔ اور تم؟

آج تو غالباً کالج میں تمہارا پروگرام بھی ہے ناں۔
 
آج تو واقع سارا سن ہنسنا پڑے گا لالہ اور میں واپس آکر آپ کو کہوں کہ منہ میں درد ہو رہا ہے :rolleyes:
کوئی بات نہیں! ہم ننھی پری کو کہہ دیں گے کہ وہ آپ کے لوٹتے ہی آپ کو اتنا کوچی کوچی کریں کہ آپ کی ساری تھکان اتر جائے اور ہنستے ہنستے پیٹ میں بھی درد ہونے لگے۔ :) :) :)
 

پپو

محفلین
بھائی جی دن روشن ہے مگر بعد از دوپہر گھنے بادل آتے ہیں کبھی برس جاتے اور کبھی نہیں یعنی معتدل موسم ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج فیصل آباد والی پارٹی کہاں رہ گئی؟

اب تو غالباً شاہ جی بھی اسی پارٹی میں شامل ہو چکے ہیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم عائشہ
معذرت آپ کی آواز ابھی سُنی۔ :)
کیسی ہیں عائشہ؟ اور کیا ہو رہا ہے؟ پیپرز کہاں تک پہنچے؟
وعلیکم السلام اپیا
بہت دیر سے سنی آواز :)
میں اچھی ہوں اور اپڈیٹس کا کام کررہی تھی۔
پیپرز ختم ہوگئے اپیا اور اچھے ہوئے تھے۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
بہت دیر سے سنی آواز :)
میں اچھی ہوں اور اپڈیٹس کا کام کررہی تھی۔
پیپرز ختم ہوگئے اپیا اور اچھے ہوئے تھے۔ :)
جی۔ آج کچھ مصروفیت ہے عائشہ۔
واؤ گڈ۔ مجھے یقین ہے بہت اچھے ہوں گے۔
اپڈیٹس کے علاوہ کیسے سیلیبریٹ کر رہی ہیں امتحان سے فراغت کو؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی۔ آج کچھ مصروفیت ہے عائشہ۔
واؤ گڈ۔ مجھے یقین ہے بہت اچھے ہوں گے۔
اپڈیٹس کے علاوہ کیسے سیلیبریٹ کر رہی ہیں امتحان سے فراغت کو؟
ہائے اللہ جی! اپیا ابھی ایک بھی مووی نہیں دیکھی ایک دیکھنا شروع کی تھی بس وہ درمیان میں ہی چھوڑ دی اب یہ کودک کہانیوں کی اپڈیٹ ختم کرکے دیکھتی ہوں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ہائے اللہ جی! اپیا ابھی ایک بھی مووی نہیں دیکھی ایک دیکھنا شروع کی تھی بس وہ درمیان میں ہی چھوڑ دی اب یہ کودک کہانیوں کی اپڈیٹ ختم کرکے دیکھتی ہوں۔
ہاں ناں۔ضرور دیکھیں پھر مجھے سٹوری بھی سنائیں :)
۔ اور بہن بھائیوں کے ساتھ ہلہ گلہ بھی کریں۔ پھر پڑھائی شروع ہو جائے گی تو زیادہ موقع نہیں ملے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top