کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ، سارہ کیسی ہیں ؟ میل بھیج ہے ان باکس دیکھیے گا ۔
وعلیکم السلام۔۔۔ ٹھیک ہوں ۔۔۔آپ کیسی ہیں شگفتہ ؟۔۔ان باکس کھولنے سے پہلے تو دھول مٹی صاف کرنی پڑے گی اس پر سے کہ سالوں سے نہیں کھولا ہی ہی ۔۔ دیکھتی ہوں ۔۔ : )
 
وعلیکم السلام۔۔۔ ٹھیک ہوں ۔۔۔ آپ کیسی ہیں شگفتہ ؟۔۔ان باکس کھولنے سے پہلے تو دھول مٹی صاف کرنی پڑے گی اس پر سے کہ سالوں سے نہیں کھولا ہی ہی ۔۔ دیکھتی ہوں ۔۔ : )
اپیا،
سیم پوزیشں میرے ساتھ بھی ہے!
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔۔۔ ٹھیک ہوں ۔۔۔ آپ کیسی ہیں شگفتہ ؟۔۔ان باکس کھولنے سے پہلے تو دھول مٹی صاف کرنی پڑے گی اس پر سے کہ سالوں سے نہیں کھولا ہی ہی ۔۔ دیکھتی ہوں ۔۔ : )

:happy: :happy:
ٹھیک ہے سارہ ، آپ کا بھی میرے جیسا حال ہے :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میل تو نہیں ہے شگفتہ ؟؟؟ :? آپ فیس بک پر میسیج کیوں نہیں کرتیں وہاں کریں ۔۔

جی میل دیکھیں ، دراصل جو آپ کی ایمیل تھی اسی پر رپلائی کیا ہے ۔
فیس بک پر بھی کافی عرصہ ہو گیا ہے نہیں جانا ہو پاتا ۔ آپ کیا فیس بک پر باقاعدگی سے ہیں ؟ کافی عرصہ سے صرف محفل فورم پر ہی آنے کا وقت نکالتی ہوں بلاگ بھی کافی عرصہ سے نہیں دیکھا ۔
 
اوہ میں ہاٹ میل پر چیک کر رہی تھی ۔۔۔ ہاں فیس بک اوپن تو رہتا ہے ۔۔ وہاں میسیجنگ آسان ہے ۔۔ میل کے مقابلے میں ۔۔۔ اب لائبریری سے فرصت ملے آپ کو تو کچھ اور کریں نہ ۔۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اوہ میں ہاٹ میل پر چیک کر رہی تھی ۔۔۔ ہاں فیس بک اوپن تو رہتا ہے ۔۔ وہاں میسیجنگ آسان ہے ۔۔ میل کے مقابلے میں ۔۔۔ اب لائبریری سے فرصت ملے آپ کو تو کچھ اور کریں نہ ۔۔ :)

چلیں ٹھیک ہے کوشش کروں گی فیس بک کی گرد جھاڑنے کی ، جب اوپن کیا تو آپ کو ایڈ کر لوں گی یا آپ ایڈ کر لیں مجھے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تراب کی طرف تو بجلی گئی ۔۔۔

بجلی نہیں اور اگر بجلی آ جائے تو انٹرنیٹ کے بھی مزاج نہیں ملتے ابھی آدھے گھنٹے میں تین بار اسے غش آیا ہے ، میں ادھر میسج لکھ کر جب ارسال کے لیے کلک کرتی ہوں تو آگے سے معلوم ہوتا کہ لاگ آؤٹ ہو چکے ہیں اور دوبارہ لاگ ان کرنا ہو گا ، انٹرنیٹ غشی کے عالم میں !
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top