فہیم
لائبریرین
وہ تو ہے مجھ پر پابندی لگانے والے پر ہی پابندی لگ جانی
ہی ہی ہی ہی
تم پر پابندی لگا کس نے بھلا
اپنا حقہ پانی بند کرانا ہے
وہ تو ہے مجھ پر پابندی لگانے والے پر ہی پابندی لگ جانی
ہی ہی ہی ہی
کھانے پینے میں بھی احتیاط رکھیں۔میڈیس تو جاری ہے۔ انشاءاللہ بہتر ہوجاؤں گا۔
سب میں میں بھی تو شامل ہوں ۔۔ہائے وہ کیوں ضبط بھیا
آپ تو باتیں ہی نہیں کرتے بالکل بھی
اتنے اچھے سے تو ہیں
لو ایسے ہنسوں گی تو بچوں پر
کیا خاک رعب پڑے گا۔
تھوڑے خطرناک سے تیور رکھو
انشاءاللہ ۔۔کھانے پینے میں بھی احتیاط رکھیں۔
ان شاءاللہ جلد بہتر ہوجائیں گے
کتنا بڑا ہے بھلافکر نہ کریں بڑا رعب ہے میرا یہاں
اوہودفتر سے چُھٹی کسی صورت نہیں۔ تنخواہ کٹ جاتی ہے۔ آفس میں ہی ہوں۔
سب کچھ لے رہا ہوں۔اوہو
آپ نے جوس یا پانی لیتے رہیں
تم پر پابندی لگا کس نے بھلا
اپنا حقہ پانی بند کرانا ہے
ارے ہاں یاد آیاسب میں میں بھی تو شامل ہوں ۔۔
ابھی دیتی ہوں بھیا
میرا تو کوئی انٹرویو ہوا ہی نہیں کبھی
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
اوئی جی نہیںبس پڑ گیا رعب اب تو۔
ابھی کسی بچے نے کہنا ہے۔
تیجر تیجر
آپ ہنستے ہوئے تتنی تیوٹ (کیوٹ) لگتی ہیں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ایک-انٹر-ویو-مقدس-کے-ساتھ.34086/
ہاں جی ، سارا الزام ننھی بہنوں پر دھر دیجیے۔
یہ آپ کے سوا لاکھ مراسلے بھی انہی نے لکھے ہونگے۔
اوئی جی ہاں
اور موسم کیسا ہے وہاں کا۔
دیکھ لو عائشہ