کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم! کیسے مزاج ہیں سبھی کے؟ :) :) :)

وعلیکم السلا م لالہ میں ٹھیک ہوں اور پیپر کی تیاری ہو گئی اس لئے خوش ہوں ، ایک گھنٹے تک کالج جانا ہے ، اور سب ہی فرینڈز مجھے کال کر کے کہی جارہی ہیں کہ ناعمہ اب دل نہیں لگ رہا :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top