مقدس
لائبریرین
اچھاچھٹی مار لی ابھی تو
کیا پتہ شام میں چلا جاؤں۔
تسی دسو کی ہوئنگ
میں بس آفس میں ہوں
کچھ کام
کچھ یہاں تانک جھانک
اچھاچھٹی مار لی ابھی تو
کیا پتہ شام میں چلا جاؤں۔
تسی دسو کی ہوئنگ
اچھا
میں بس آفس میں ہوں
کچھ کام
کچھ یہاں تانک جھانک
ہی ہی ہی ہیتانکا جھانکی نہ کرو آجاؤ اندر آجاؤ۔
تمہارے محفل میں آنے پر کوئی پابندی تھوڑی لگی ہے
دھول تو یہاں نہیں آج کل۔ الرجی سے اللہ محفوظ ہی رکھے۔آمین۔دھول سے بچائیں خود کو۔
ہوسکتا ہے آپ کو الرجی ہوگئی ہو۔
ہی ہی ہی ہی
کوئی لگا کے تو دیکھیں ذرا
آمین۔دھول تو یہاں نہیں آج کل۔ الرجی سے اللہ محفوظ ہی رکھے۔آمین۔
میں کام بھی کر رہی ہوں ناںتو پھر تم کو کاہے کو شرم آرہی ہے
جو بس تانکا جھانکی پر گزارا ہے
پھرا کیلے کیا یہاں کوئی چلہ کشی کرنی ہے
میں کام بھی کر رہی ہوں ناں
اور سب پر نظر رکھ رہی ہوں کہ لڑائی شڑائی نہ کریں بچے
اوئی
ہی ہی ہی ہی ہی
اگر مجھ پر پابندی لگی تو سب پر لگوا دینی ناں میں نے
یعنی کہ وہ کام ہے ابھی بچوں کو
دل دہلا دینے والے انداز میں
گھورتے رہنا
میڈیس تو جاری ہے۔ انشاءاللہ بہتر ہوجاؤں گا۔آمین۔
اپنا بہت سا خیال رکھیں
اور میڈیسن وغیرہ لیں
وہ تو ہے مجھ پر پابندی لگانے والے پر ہی پابندی لگ جانیمحفل میں دنگے فساد ہوجانے ہیں
ایسا ہوجانے پر تو
پہلے مجھ پہ تو لگوائیں ۔۔اوئی
ہی ہی ہی ہی ہی
اگر مجھ پر پابندی لگی تو سب پر لگوا دینی ناں میں نے
لو ایسے ہنسوں گی تو بچوں پرہی ہی ہی ہی ہی ہی
میڈیس تو جاری ہے۔ انشاءاللہ بہتر ہوجاؤں گا۔
پہلے مجھ پہ تو لگوائیں ۔۔
دفتر سے چُھٹی کسی صورت نہیں۔ تنخواہ کٹ جاتی ہے۔ آفس میں ہی ہوں۔ضبط بھیا
جاب سے تو چھٹی ہو گئی ناں
اور کھانے میں بالکل لائیٹ سا لیجیئے گا