کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
مقدس بیٹا تم نے میری میری گرل فرینڈ کے ساتھ ہونےو الی میری آج کی تازہ ترین چیٹ پڑھی تھی نا؟ اس میں مجھے ڈانٹ نہیں پڑ رہی تھی "یو آر اے چیٹر۔۔۔ لوزر، جیلس۔۔۔ " وغیرہ کے الفاظ میں۔۔۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
اب یاد آیا
آپ نے سوچا ہو گا کہ مجھ تو مل گئی کھانے کو
اب میں کس کو کھلاؤں
ہے ناں بھیا
 
قیصرانی

لائبریرین
یو نیڈ ٹو سٹ اسٹریٹ
پنچ دا ٹاپ آف یور نوز
اٹ ول ہیلپ
اس سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا کہ ٹاپ آف نوز تو وہ ہوتی ہے جو آنکھوں کے بیچ ہے :) دوسرا بلیڈنگ اتنی اندر سے ہوتی ہے کہ اگر ناسٹرل کو دبا بھی دیا تو بھی بلیڈنگ اندر کی طرف ہو جائے گی :) لیکن میرے لئے عام سی بات ہے۔ اس لئے نو پرابلم۔ اب تک رک بھی گئی :)
 
ایکچلی ٹاپ سے مطلب ناک کی نوک سے ذرا اوپر تھا
کیونکہ ہمیں فرسٹ ایڈ میں ایسا ہی سکھایا جاتا ہے ناں
 
اس سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا کہ ٹاپ آف نوز تو وہ ہوتی ہے جو آنکھوں کے بیچ ہے :) دوسرا بلیڈنگ اتنی اندر سے ہوتی ہے کہ اگر ناسٹرل کو دبا بھی دیا تو بھی بلیڈنگ اندر کی طرف ہو جائے گی :) لیکن میرے لئے عام سی بات ہے۔ اس لئے نو پرابلم۔ اب تک رک بھی گئی :)

ٹھنڈے پانی سے تر کر کے کاٹن ناک میں ڈالنے اور ناک کے اوپر آئس کیوب رکھنے سے بھی افاقہ ہوتا ہے۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ٹھنڈے پانی سے تر کر کے کاٹن ناک میں ڈالنے اور ناک کے اوپر آئس کیوب رکھنے سے بھی افاقہ ہوتا ہے۔ :)
کاٹن بھی نہیں اور آئس کیوب بھی نہیں لیکن میں نے دروازہ کھولا اور باہر درجہ حرارت اس وقت منفی دو ہے اور ڈھیر ساری برف ابھی بھی باقی ہے۔ وہ اٹھا کر ناک پر لگائی اور ایک دم سے رک گئی نکسیر :) شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top