فہیم
لائبریرین
یہ لو پھر تم چائے کے بہانے آئسکریم کھالوبھیااااااااا اتنی گرمی میں چائے نہیں آئس کریم کھلا دیں۔
یہ لو پھر تم چائے کے بہانے آئسکریم کھالوبھیااااااااا اتنی گرمی میں چائے نہیں آئس کریم کھلا دیں۔
کچھ بھی کرو بس بچی جو کام چاہتی ہے وہ ہوجائےشگفتہ کو بلاؤں ؟ ایس ایم ایس کر کے ؟
بھیااااااااا اتنی گرمی میں چائے نہیں آئس کریم کھلا دیں۔
تھینک یو بھیایہ لو پھر تم چائے کے بہانے آئسکریم کھالو
ویسے یہاں بھی کافی گرمی ہے۔میں نے تو اٹھا لی ہے آپ بھی اٹھا لیں ۔
چاچو السلام علیکم !یہ چائے ہی ہے؟ مجھے تو یہ سُوپ لگ رہا ہے۔
السلام علیکم ،
ماشااللہ آج تو کافی بڑے بڑے لوگ آئے ہیں!
کیسے ہیں سب !
ہم بھی تھوڑی دیر کے لیے حاضر ہیں!
کیسی ہو مانو اپیا؟وعلیکم السلام تراب بھائی
ٹھیک ہے اگر منہ میں دانت ہیں تو آسکریم کھا لیجیے ۔ویسے یہاں بھی کافی گرمی ہے۔
تو میرا ارادہ بھی بدلنے جارہا ہے
یو ویلکمتھینک یو بھیا
کوئی نھیں بھیا!وعلیکم السلام
کتنے بڑے بڑے لوگ آئے ہوئے ہیں بھلا
میں ٹھیک ہوں بھائیکیسی ہو مانو اپیا؟
ٹھیک ہے اگر منہ میں دانت ہیں تو آسکریم کھا لیجیے ۔
سارے ہی تو بڑے لوگ ہیںوعلیکم السلام
کتنے بڑے بڑے لوگ آئے ہوئے ہیں بھلا
چاچو میں نے بھی سلام کیا تھا
تو پھر کیا چھوٹے لوگ ہیں سارےکوئی نھیں بھیا!
جسٹ لائیک یو !میں ٹھیک ہوں بھائی
آپ کیسے ہیں؟
کوئی نھیں کوئی نھیں کوئی نھیں!تو پھر کیا چھوٹے لوگ ہیں سارے
سارے ہی تو بڑے لوگ ہیں
چاچو
عندلیب اپیا
مقدس اپیا
اور فہیم بھیا