ہی ہی ہی ۔ چاٹ مکمل کرنا مشکل لگ رہا ہے کسی کو گرین ماربل کائی لگ رہا ہے تو کسی کو کچھ۔فکر نہ کریں ہمارے منہ کا ماحول ایسا نہیں کہ دانتوں کو چھٹی پر جانا پڑے
اور ہمیں تو وہ چاٹ کھانی ہے جو ابھی تک تیاری کے مراحل میں ہے
کوئی نھیں کوئی نھیں کوئی نھیں!
ہی ہی ہی ۔ چاٹ مکمل کرنا مشکل لگ رہا ہے کسی کو گرین ماربل کائی لگ رہا ہے تو کسی کو کچھ۔
لگتا ہے دھوپ کا اثر ہوگیا ہے
یہیں تو تھا چاچو آپ نے دیکھا ہی نہیں ۔و علیکم السلام
ایک تو تمہارا سلام نجانے کہاں رہ جاتا ہے؟
یہ لو تم اور گول گپے کھاؤ۔
لیکن میں تو بہت اچھی کیا اچھی بھی نہیں بھیاجسٹ لائیک یو !
مینس بہت اچھا ہوں!
تو پھر نھیں کھانے تھے ناں گول گپے!یہیں تو تھا چاچو آپ نے دیکھا ہی نہیں ۔
آج میں نے اتنے زیادہ گول گپے کھائے ناں چاچو ۔ پہلے کالج سب دوستوں کے ساتھ پھر گھر آکر بھی
مجھے لگ رہا ہے میرا گلا خراب ہونے والا ہے ویسے یہ میں اس لیے کہہ رہی ہوں کہ میرا گلا خراب نہ ہو کیونکہ جب مجھے لگ رہا ہو کہ ہوجائے گا تو نہیں ہوتا ۔
نہیں تواور عائشہ بہنا
ہائیںلیکن میں تو بہت اچھی کیا اچھی بھی نہیں بھیا
او کے میں کر دیتی ہوں میسیجاب تو بجلی بھی بند ہونے والی ہے اپیا
ویسے ایس ایم ایس تو میں بھی کردوں پر مجھے گھنٹہ لگ جائے گا اس کو ٹائپ کرتے ہوئے۔ آپ یوں کریں ان کو بول دیں کہ میں نے ان کو پی ایم کیا ہے پلیز وہ دیکھ لیں۔
وہ تو کھانے ہی تھےتو پھر نھیں کھانے تھے ناں گول گپے!
تھینک یو اپیااو کے میں کر دیتی ہوں میسیج
اپیا،او کے میں کر دیتی ہوں میسیج
تھینک یو اپیا
اور میں نے آپ کو سلام نہیں کیا شاید
السلام علیکم !
لول!وہ تو کھانے ہی تھے
نہیں تو
بھیا چاچو نے جو گول گپے دیئے ان میں سے آپ بھی لے لیں۔ میرے سے اتنے زیادہ نہیں کھائے جائیں گے۔ اس لیے دو تین آپ لے لیں
کل نیوز میں بتارہے تھے کہ ٹھیک ٹھاک گرمی پڑ رہی ہے تمہاری طرف۔
وعلیکم السلام ۔۔ مجھے ہی سلام کر لینا چاہیئے تھا مگر جلدی مین تھی ۔۔ فہیم نے ٹیگ کیا تو ریپلائے کرنا پڑا ۔۔ میسیج کر دیا ہے ۔۔۔تھینک یو اپیا
اور میں نے آپ کو سلام نہیں کیا شاید
السلام علیکم !
ہاں گرمی تو کافی ہے !کل نیوز میں بتارہے تھے کہ ٹھیک ٹھاک گرمی پڑ رہی ہے تمہاری طرف۔
آج کیا صورتحال ہے وہاں