کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
شگفتہ کو بلاؤں ؟ ایس ایم ایس کر کے ؟
اب تو بجلی بھی بند ہونے والی ہے اپیا
ویسے ایس ایم ایس تو میں بھی کردوں پر مجھے گھنٹہ لگ جائے گا اس کو ٹائپ کرتے ہوئے۔ آپ یوں کریں ان کو بول دیں کہ میں نے ان کو پی ایم کیا ہے پلیز وہ دیکھ لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top