کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
اور اس پیغام میں مسکان کیوں نہیں؟ :)

اس لیے کہ مجھے محفلین کی بےبسی کا اندازہ ہو رہا ہے۔۔ اپنے لکھے ہوئے شگوفے تو خود مجھے اب سمجھ میں نہیں آتے، اور ان سب نے کتنے صبر اور حوصلے سے ان کو برداشت کیا ہو گا۔۔۔ ویل ڈن محفلین
 

مقدس

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا ہا ہا آج یہ خود شناسی اور ادراک کیونکر بٹیا رانی؟ خیریت تو؟ :) :) :)

وہ بس آج ہم نے کچھ پرانی پوسٹیں پڑھنے کا قصد کیا اور پھر ڈٹ گئے اس کام میں۔۔ پر ہوا کچھ ایسا پھر کہ ہم نے اپنے ہی لکھے کو پڑھنے کی کوشش کی۔۔ ایک بار۔۔۔ دو بار۔۔۔ تین بار اور پھر بھی سمجھ نہ آیا۔۔
تو تب کا جا کر احساس ہوا کہ محفلین کتنے صابر و شاکر ہیں۔۔ کہ بغیر تنگ آئے انہوں نے نا صرف ہمیں برداشت کیا بلکہ آج ہمیں وہاں تک لے آئے جس کا کبھی ہم نے خواب میں بھی نہ سوچا تھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top