وعلیکم السلام !۔ ۔ ۔ ۔السلام علیکم
وعلیکم السلام بھیا
آپ کو کس بات کی چھٹی ہے آج بھیا ؟
برج پر آئل پڑا ہونے کی وجہ سے بائیک سلپ ہوگئی۔اوہو بھیا کیسے ہوا ایکسیڈینٹ؟
اچھا کیا چھٹی کرلی
واہ رے لائبریری تیری قسمتکچھ نہیں بھیا وہی ایک بک کی اپڈیٹ
لنچ کیا بھیا آج تو صبح ناشتہ بھی نہیں کیا کالج میں نان سموسہ کھا لیا اس لیے لنچ کا دل نہیں کررہا ۔ اور ڈنر فرمانے کا بھی کوئی ارادہ نہیں
بس یونہیکیوںںںںںںںںںںںںںںںںںںں۔
صبح کا ناشتہ تو کسی صورت نہ مس کیا کرو
بھلے ہی ایک انڈا اور ایک گلاس دودھ ہی کیوں نہ لو
لیکن خالی پیٹ نہیں نکلا کرو گھر سے
اور ڈنر لینے کا ارادہ کیوں نہیں ہے؟
بس یونہی
ناشتہ تو آج ہی چھوڑا ہے ۔ ڈنر بھی بس یونہی چھوڑنا ہے۔
وعلیکم السلاموعلیکم السلام فہیم۔۔ ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔۔ تمارا ایکسیڈنٹ کیسے ہوا تھا ؟
اور باقی سب کو السلام علیکم ۔۔