فہیم
لائبریرین
اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام !!!!!
سارہ اور فہیم کیسے ہیں آپ دونوں؟؟
آپ کیسی ہو
اور کیا چل رہا ہے آج کل
اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام !!!!!
سارہ اور فہیم کیسے ہیں آپ دونوں؟؟
اللہ کا کرم ہے
آپ کیسی ہو
اور کیا چل رہا ہے آج کل
اوو چلو بچت ہوگئی ۔۔۔ بائیک کی سواری خطرناک ہی لگتی ہے مجھے تو ۔۔۔۔۔۔وعلیکم السلام
نیپا سے آگے جو راؤنڈ پل ہے دوسرے روڈ پر آنے کے لیے اس پر بائیک گھماتے ہوئے بائیک سلپ ہوگئی۔
آئل پڑا تھا وہاں اور اندھیرا ہو چلا تھا۔
لیکن اللہ کا شکر کہ زیادہ کچھ نہیں ہوا۔
اسپیڈ زیادہ نہیں تھی میری۔
لیکن پیچھے ایک کار والا تھا وہ تھوڑا اسپیڈ میں تھا
پر اس نے ٹھیک ٹائم پر بریک مار لیے۔
وعلیکم السلام زونی میں ٹھیک تم سناؤ ۔۔ آجکل ٹائیم کیسے نکال رہی ہو محفل کے لئے ۔۔۔وعلیکم السلام !!!!!
سارہ اور فہیم کیسے ہیں آپ دونوں؟؟
میں بلکل فٹ ہوں اور سب اچھا چل رہا ھے ،،،،،آجکل تو محفل کی باقاعدہ ممبر بنی ہوئی ہوں
واقعی اللہ کا بڑا کرم ہوا۔اوو چلو بچت ہوگئی ۔۔۔ بائیک کی سواری خطرناک ہی لگتی ہے مجھے تو ۔۔۔ ۔۔۔
وعلیکم السلام
نیپا سے آگے جو راؤنڈ پل ہے دوسرے روڈ پر آنے کے لیے اس پر بائیک گھماتے ہوئے بائیک سلپ ہوگئی۔
آئل پڑا تھا وہاں اور اندھیرا ہو چلا تھا۔
لیکن اللہ کا شکر کہ زیادہ کچھ نہیں ہوا۔
اسپیڈ زیادہ نہیں تھی میری۔
لیکن پیچھے ایک کار والا تھا وہ تھوڑا اسپیڈ میں تھا
پر اس نے ٹھیک ٹائم پر بریک مار لیے۔
او گاڈ ۔۔۔ ۔۔ فہیم بچت تو ہو گئی تمہاری اور بائیک تو ٹھیک ھے ؟؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام زونی میں ٹھیک تم سناؤ ۔۔ آجکل ٹائیم کیسے نکال رہی ہو محفل کے لئے ۔۔۔
ذرا دیر کے لئے آئی تھی ۔۔ جا رہی ہوں ابھی تو ۔۔ بائےےےواقعی اللہ کا بڑا کرم ہوا۔
اور تم سناؤ کیا چل رہا ہے۔
یہاں بھی لائٹ جانے کو ہے ابھیذرا دیر کے لئے آئی تھی ۔۔ جا رہی ہوں ابھی تو ۔۔ بائےےے
جی اللہ کا کرم ہے۔
اور بائیک تو بالکل ہی ٹھیک ہے۔
حتٰی کے اس کا کوئی اینڈیگیٹر بھی نہیں ٹوٹا۔
ہاہا چلو پھر تو دعا کرتے ہیں ایسے ہی محفلی طبیعت رہے تمہاری ۔۔۔۔بس سارہ کچھ طبیعت محفل کی طرف مائل ھے آجکل پتہ نہیں کیوں
یعنی بائیک کے لیے پریشانی اور بائیک والے کے لیےچلو پھر تو ٹھیک ھے میں تو پریشان ہی ہو گئی تھی
یعنی بائیک کے لیے پریشانی اور بائیک والے کے لیے
بائیک والا تو اپنی خیریت بتا ہی رہا ھے
جی الحمداللہ،
اور ابھی ہم چلے یہاں لائٹ بھاگنے والی ہے۔
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
تم رات میں محفل کا چکر لگایا کرو نہ
اللہ حافظ
السلام علیکم کیسی ہو زونی ؟
الحمد للہ میں بھی مجاما ۔ میں کہاں کم نظر آتی ہوں ؟ آپ ہی کہیں گم ہیں ۔وعلیکم السلام عندلیب سس میں خیریت سے ہوں ۔۔۔ ۔۔ آپ کیسی ہیں اور آجکل بہت کم نظر آتی ہیں محفل پہ ؟؟