زونی
محفلین
الحمد للہ میں بھی مجاما ۔ میں کہاں کم نظر آتی ہوں ؟ آپ ہی کہیں گم ہیں ۔
اصل میں میرا آنا اکثر بہت کم وقت کیلئے ہوتا ھے اس لیے شاید مکمل تھریڈز نہیں پڑھ پاتی ۔۔۔
الحمد للہ میں بھی مجاما ۔ میں کہاں کم نظر آتی ہوں ؟ آپ ہی کہیں گم ہیں ۔
اصل میں میرا آنا اکثر بہت کم وقت کیلئے ہوتا ھے اس لیے شاید مکمل تھریڈز نہیں پڑھ پاتی ۔۔۔
اللہ پاک صحت عطا فرمائے۔آمینطبیعت خراب ہے نہ آج
تو بس چھٹی کرلی
اصل میں ہمارا ایک چھوٹا سا ایکسیڈینٹ ہوگیا تھا 1 مئی کو۔
تو گھٹنے میں بھی چوٹ لگی ہے
اور ساتھ میں کف اور گلا خراب تو اور بھی دل نہیں کیا جانے کو
وعلیکم السلاماور باقی سب کو السلام علیکم ۔۔
اور ہم پر تھکان سوار تھی۔میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آج کچھ سستی سی چھائی ہے ، شاید موسم کا اثر ہے آپ سنائیں ؟؟
بہت عرصہ ہوا توبہ نہیں کیا!!!میں بتا دیں تو آپ کان پکڑ کے اللہ توبہ کریں گے لالہ
اب اس کا کیا حل ہو؟ پکی کرنے کے لئے کیا کچھ کرنا ہوگا؟ ٹیڈی بئیر، آئس کریم اور چاکلیٹ سے کام چل جائے گا یا کوچی کوچی کرنا ہوگا؟جائیں پھر کچی
وعلیکم السلامالسلام علیکم، کیسے مزاج ہیں سبھی کے؟ فہیم بھائی اب چوٹ کا کیا حال ہے؟
اب اس کا کیا حل ہو؟ پکی کرنے کے لئے کیا کچھ کرنا ہوگا؟ ٹیڈی بئیر، آئس کریم اور چاکلیٹ سے کام چل جائے گا یا کوچی کوچی کرنا ہوگا؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں دلاری بٹیا رانی؟السلام علیکم سب کو
یہ تو کافی سستے چھوٹے۔ٹیڈی بئیر کے ساتھ ڈھیررررررررررررررررررررر ساری چاکلیٹس ہی ہی ہی
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں دلاری بٹیا رانی؟
یہ تو کافی سستے چھوٹے۔
آپ کا مطلب بھنڈی توری سے ہے یا پھر بھنڈی توڑنے کی بات ہو رہی ہے؟ کہیں کریلے کے ساتھ مل کر کوئی سبزی تو نہیں بن رہی؟میں بالکل ٹھیک لالہ یہ بھنڈی توڑی کیا کر رہی ہے ؟