ابن سعید
خادم
دریں چہ شک!!!ہم بہت سخی ہیں
دریں چہ شک!!!ہم بہت سخی ہیں
و علیکم السلام
میری طرف سے۔
آپ کا مطلب بھنڈی توری سے ہے یا پھر بھنڈی توڑنے کی بات ہو رہی ہے؟ کہیں کریلے کے ساتھ مل کر کوئی سبزی تو نہیں بن رہی؟
چاچو کیسے ہیں آپ ؟
میں اچھا ہوں اور اب جا رہا ہوں کہ ضروری کام ہے۔
اوئییی ی
اپنا بھول گئی ٹینڈی بی بیکیا حال ہے سویئٹی میں حاضر ہوں باجی کریلا تم غائب ہوگئی تھیں جیسے ہڈیاں سے ٹینڈی غائب ہو جاتی ہے ، مانا کہ سعو دلالہ کو بھنڈی بہت پسند ہے پر ضروری تو نہیں کہ تم کو میرے بھنڈی کہنے پر اتنی زیادہ خوشی ہو
نہیں نہیں ان کو بھنڈی پسند ہے سویٹ ہارٹ ۔ ذرا آنے تو دو مکھن لگاتا ہوں سعود لالہ کواپنا بھول گئی ٹینڈی بی بی
سعود بھیا کو ٹینڈی بھی بہت پسند ہے
تمہیں یاد نہیں رہا کیا
میں پہلے ہی لگا چکی ہوں بچوںںنہیں نہیں ان کو بھنڈی پسند ہے سویٹ ہارٹ ۔ ذرا آنے تو دو مکھن لگاتا ہوں سعود لالہ کو
ہائے اللہ جیبھنڈی اور ٹینڈی
تم معصوم بچیوں کی طرف یہ معلوم ہونے کے بعد کہ سعود کو ٹینڈی اور بھنڈی پسند ہے، ہم انہیں ان دنوں "پھلوں" کا ایک ایک درخت عطا کرتے ہٰیں۔
ایسی دی تیسی لو آئی پھر ابھی شامت سعود لالہ کی اور تمھاری بھی بچُو جیمیں پہلے ہی لگا چکی ہوں بچوںں
تم فکر نہ کرو
ہی ہی ہی
بھنڈی بے بے ٹھیک رہے گا ؟ٹینڈی بی بی
یا کریلا ماسی
خود ہی چوز کر لو
کون سا زیادہ پسند ہے تمہیں
ہی ہی ہی
بھنڈی اور ٹینڈی
تم معصوم بچیوں کی طرف یہ معلوم ہونے کے بعد کہ سعود کو ٹینڈی اور بھنڈی پسند ہے، ہم انہیں ان دنوں "پھلوں" کا ایک ایک درخت عطا کرتے ہٰیں۔
ایسی دی تیسی لو آئی پھر ابھی شامت سعود لالہ کی اور تمھاری بھی بچُو جی
بھنڈی بے بے ٹھیک رہے گا ؟