شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم چاچو!
کیسے ہیں آپ ؟
سوری چاچو وہ ناں پرانے پیغامات کے جواب لکھ رہی تھی۔
و علیکم السلام
السلام علیکم چاچو!
کیسے ہیں آپ ؟
سوری چاچو وہ ناں پرانے پیغامات کے جواب لکھ رہی تھی۔
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب لوگ؟
و علیکم السلام۔۔کیسی ہیں؟السلام علیکم
مئں اچھی ہوں الحمدللہو علیکم السلام۔۔کیسی ہیں؟
السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ایم فائن بھیاو علیکم السلام
ہائے مسنز تیمور، ہاؤ ڈو یو ڈو؟
میں بھی ٹھیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مئں اچھی ہوں الحمدللہ
آپ کیسی ہیں
کیسے ہیں فہیم بھیاوعلیکم السلام
کیا کر رہی ہیںمیں بھی ٹھیک ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ایویں ہی ہوںکیسے ہیں فہیم بھیا
موڈ خراب ہو اور غصہ آرہا ہو تو کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟کیا کر رہی ہیں
کیا ہواایویں ہی ہوں
ایم فائن بھیا
وٹ اباؤٹ یو
اوہو جس نے موڈ خراب کیا ہوا ، اگر ہو سکے تو بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شروع ہو جائیں اس پرموڈ خراب ہو اور غصہ آرہا ہو تو کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
جی بھیا ہمارا لانگ ویک اینڈ ہےالحمد للہ
دفتری کاموں میں مصروف ہوں۔ تم تو چھٹی منا رہی ہو گی۔
رات کو نیند نہیں آئی ٹھیک سے۔کیا ہوا
ایک تو موسم کی شدت نے بے بس کیا ہے اور کچھ بھی ٹھیک نہیں ہورہا ۔۔عجب سی یاسیت ہےاوہو جس نے موڈ خراب کیا ہوا ، اگر ہو سکے تو بس۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ شروع ہو جائیں اس پر
اچھا بھیارات کو نیند نہیں آئی ٹھیک سے۔
اور ابھی آفس میں ہوں۔