شمشاد
لائبریرین
آج کا دن بہت زرخیز ثابت ہوا بھائی ۔ اور آپ کا ؟
کہیں کاشت کاری شروع کر دی ہے کیا؟
آج کا دن بہت زرخیز ثابت ہوا بھائی ۔ اور آپ کا ؟
السلام علیکمآج کا دن بہت زرخیز ثابت ہوا بھائی ۔ اور آپ کا ؟
اللہ کا کرم ہے آپی۔الحمد اللہ۔ آپ کیسے ہیں فہیم؟ اور کیا ہو رہا ہے؟
جیسا آپ کا حکم آنی ورنہ ساری رونق تو سیدہ شگفتہ اپیا اور مقدس اپیا سے ہے۔
مقدس اپیا میں آپ کو مس کررہی ہوں کہاں ہیں آپ ؟
یپٌس آپی میرا تو کافی بزی ڈے تھا!آج کا دن بہت زرخیز ثابت ہوا بھائی ۔ اور آپ کا ؟
السلام علیکم!کہیں کاشت کاری شروع کر دی ہے کیا؟
آپ کا انتظار جلد ختم ہونے کے لئے دعائیںاللہ کا کرم ہے آپی۔
اور ابھی ذرا محفل میں چکراتے پھر رہے ہیں۔
اور کسی کا انتظار ہورہا ہے
آپ سنائیں آپ کہاں گم ہیں آج کل
وعلیکم السلام شگفتہالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آنٹی ؟ دعاؤں کے لیے دل سے شکر گذار ہوں ۔
آپ کا انتظار جلد ختم ہونے کے لئے دعائیں
میں کچھ کچھ یہیں ہوں اور کچھ کچھ کہیں اور ہوں۔ بس آجکل کام اور گھر دونوں جگہ کافی مصروفیت ہے۔ ابھی بھی نیند آ رہی ہے لیکن باقی گھر والے ابھی سوئے نہیں تو میں بھی جاگ رہی ہوں
السلام علیکم
کیسی ہیں شگفتہ؟ اور دن کیسے زرخیز رہا؟ کیا ناقابلِ یقین تھا؟
و علیکم السلام ، کیسی ہیں فرحت ؟ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔
ایک تکلیف دہ بات معلوم ہوئی جو نا قابل یقین ہے !
کہیں کاشت کاری شروع کر دی ہے کیا؟
آجکل کے حکمران۔ ۔ ۔ ۔
کیا ہوا سیدہ شگفتہ ؟ خیر تو ہے؟ ایسی کیا بات ہے جس نے تم کو تکلیف دی؟و علیکم السلام ، کیسی ہیں فرحت ؟ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔
ایک تکلیف دہ بات معلوم ہوئی جو نا قابل یقین ہے !
السلام علیکم!
چاچو آپ بھی ہیں یہاں مینے تو دیکھا ہی نھیں!
کیسے ہیں آپ ،
اور آپ کا دن کیسا رہا؟