سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم، الحمد للہ ہم جمعہ کی نماز سے فارغ ہو کر ابھی لوٹے ہیں۔ سبھی کو دعاؤں میں یاد رکھا تھا۔
و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟
السلام علیکم، الحمد للہ ہم جمعہ کی نماز سے فارغ ہو کر ابھی لوٹے ہیں۔ سبھی کو دعاؤں میں یاد رکھا تھا۔
یپٌس آپی میرا تو کافی بزی ڈے تھا!
وہ میں ناں ابھی ایک اسائینمیٹ پہ کام کر رہا تھا!
پر ابھی فائینل نھیں ہوئی!
ویسے آپکی ڈیلی روٹیں کیا ہوتی ہے؟
الحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا رانی۔و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟
yupX api. . .. .کیا اصل تصویر ہے بھائی ؟
یٌپس آپی ،انٹرنیٹ سے مراد یا تمام دن ؟
اسائنمنٹ کے لیے بیسٹ وشز ، کیا پڑھائی سے متعلق ہے اسائنمنٹ ؟
وعلیکم السلام، کیسی ہیں گڑیا رانی؟السلام علیکم سب کو۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں گڑیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور ابھی ابھی ڈنر سے فارغ ہوئے ہیں۔میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
ٹیوشن چاہیے تو فیس بھی دینی پڑے گی۔
السلام علیکم سب کو۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسی ہیں عائشہ؟ میں بس ادھر ادھر جھانک رہی تھی۔
مہ جبین آنٹی، آپ کیسی ہیں؟ امین کی منگنی بہت بہت مبارک ہو۔ ماشاءاللہ گھر میں خوب ہلہ گلہ ہو گا ناں
چھوٹے بھائی آپ واقعی تو ناراض نہیں ہوگئے دراصل اس دن ایک اہم کام کررہی تھی اس لیے چائے نہیں لا پائی آپ کے لیےاچھی بات ہے!
ہائے اللہ جی ! وہ کیا اپیا ؟عائشہ رونق دراصل ہر اس نام سے ہے جو لائبریری کے لیے اپنا قیمتی وقت نکال کر صرف کریں ، آپ بھی اس رونق کا حصہ ہیں اور آپ کی ایک خوبی ایسی ہے جو گزشتہ تمام سالوں میں ابھی تک میں نے صرف ایک نام کی جانب سے دیکھی ہے اور وہ نام آپ کا ہے !
السلام علیکم چاچو!مانو بلی آج بغیر سلام دعا کے ہی آ گئی ہو۔