ابن سعید
خادم
جی لالہ کل میرا پیپر تھا تو تھوڑے سے کام وہ کر گئی تھی ، کھانا میں نے بنا لیا تھا واپسی پر کیونکہ آج چھٹی ہے نا ۔
آپ ان سے کہہ دیا کریں کہ بھیا نے کہا ہے مدد کرنے کو تو وہ ضرور ہاتھ بٹائیں گی۔
جی لالہ کل میرا پیپر تھا تو تھوڑے سے کام وہ کر گئی تھی ، کھانا میں نے بنا لیا تھا واپسی پر کیونکہ آج چھٹی ہے نا ۔
آپ ان سے کہہ دیا کریں کہ بھیا نے کہا ہے مدد کرنے کو تو وہ ضرور ہاتھ بٹائیں گی۔
ہمیں چاہئے، ہمیں چاہئے۔۔۔میں تو ناشتہ کرنے جا رہا ہوں کسی نے امی کے ہاتھ کا پراٹھا کھانا ہے تو آجائے
ہمیں چاہئے، ہمیں چاہئے۔۔۔
ویسے ہم بھی ڈنر تیار کر کے سامنے رکھے بیٹھے ہیں۔
اسی بات کا تو افسوس ہے۔ چلیں آپ امی جان کو کہیں کہ بھیا نے سلام کہا ہے، بس ہم سمجھیں گے کہ امی کے پیار اور دعاؤں کے ساتھ ان کے ہاتھ کا کھانا بھی ہم تک پہونچ گیا۔پر وہ امی کے ہاتھ کا تو نہیں نا
اسی بات کا تو افسوس ہے۔ چلیں آپ امی جان کو کہیں کہ بھیا نے سلام کہا ہے، بس ہم سمجھیں گے کہ امی کے پیار اور دعاؤں کے ساتھ ان کے ہاتھ کا کھانا بھی ہم تک پہونچ گیا۔
جلدی سے اس ٹیڈی بئیر کو کہیں چھپا کر رکھ لیں بٹیا رانی، پھر آپ کے امتحان ختم ہو جائیں گے تو کھیلیں گے ساتھ ساتھ اور اس کو کوچی کوچی بھی کریں گے۔جی لالہ وہ ذرا شاپ پر گئی ہیں آتیں ہیں تو ابھی کہے دیتے ہیں
ہاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤو شویٹ کوچی کووووووووووووووووووجلدی سے اس ٹیڈی بئیر کو کہیں چھپا کر رکھ لیں بٹیا رانی، پھر آپ کے امتحان ختم ہو جائیں گے تو کھیلیں گے ساتھ ساتھ اور اس کو کوچی کوچی بھی کریں گے۔
آپ خوش ہوتی ہیں تو بہت پیاری لگتی ہیں سوئیٹ بٹیا رانی۔ہاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤو شویٹ کوچی کوووووووووووووووووو
لالہ سو جائیں ناوعلیکم السلام، ہم تو سونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بس منتظر ہیں کہ گڑیا رانی ڈانٹ دیں اور ہم سو جائیں۔
جی پیارے۔چاچو سو جائیں پھر بات ہوتی ہے وہاں تو شاید رات کافی ہوچکی ہے
پگلی! اتنے پیار سے سونے کو کہیں گی پھر تو بھیا کا اترانا لازمی ہے۔لالہ سو جائیں نا
پگلی! اتنے پیار سے سونے کو کہیں گی پھر تو بھیا کا اترانا لازمی ہے۔