مقدس
لائبریرین
بھیا جو بندی اتنا کم بولتی ہوڈانٹنے کے لئے بولنے کی کیا ضرورت؟
وہ ڈانٹ نہیں سکتی
بس کہہ دیا میں نے
بھیا جو بندی اتنا کم بولتی ہوڈانٹنے کے لئے بولنے کی کیا ضرورت؟
یعنی آپ کا خیال ہے کہ گھورنا یا سرے سے نہ بول کر ناراضگی کا اظہار بھی ڈانٹ ہے؟ڈانٹنے کے لئے بولنے کی کیا ضرورت؟
یعنی آپ کا خیال ہے کہ گھورنا یا سرے سے نہ بول کر ناراضگی کا اظہار بھی ڈانٹ ہے؟
یعنی یہ ایک اور ڈانٹبھیا جو بندی اتنا کم بولتی ہو
وہ ڈانٹ نہیں سکتی
بس کہہ دیا میں نے
بھیااااااااااا آپ ہم سے غیر متفق کیوںارے بھیا کی بچی تو سو رہی ہے۔۔۔ انھیں کیوں جگا رہی ہو؟؟؟؟
یہ ڈانٹ تھوڑی ہے کوئییعنی یہ ایک اور ڈانٹ
بالکل ہم ٹوئن ہیں ہم دونوں لیکن بس ہم نے یہی کوئی صرف ایک صدی یعنی 100 سال جلدی کر دی دنیا میں نزول میں ۔بھیااااااااااا آپ ہم سے غیر متفق کیوں
ہم تو ٹوئینز ہیں ناں
100 سالبالکل ہم ٹوئن ہیں ہم دونوں لیکن بس ہم نے یہی کوئی صرف ایک صدی یعنی 100 سال جلدی کر دی دنیا میں نزول میں ۔
یہ ہوئی ناں باتبالکل درست کہا بہنا
100 سال
اوئی
ہی ہی ہی ہی ہی
نبیل بھیاااا
یہ فرق آپ سے موازنے کے دوران ہزار سال سے بھی زائد کا ہو سکتا ہے۔۔۔ ہمارا مقصد باعتبارِ عقل کہنا ہر گز نہ تھا۔۔۔ ہاہاہاہاہا
نبیل بھیاااا
جو ملنگ شمشاد بھیا نے بتائیں تھے
ویسے تو آپ ہو ہی نہیں سکتے
یا تو یہ کہیں کہ یہ فقرہ آج سے ہزار برس قبل بولا جانا چاہئے تھا یا پھر اعداد و شمار میں تبدیلی کر لیں۔یہ فرق آپ سے موازنے کے دوران ہزار سال سے بھی زائد کا ہو سکتا ہے۔۔۔ ہمارا مقصد باعتبارِ عقل کہنا ہر گز نہ تھا۔۔۔ ہاہاہاہاہا
یہ تو سارا جواب ہی زیر زبر ہو گیایہ وہ ملنگ ہیں جو پ پر زبر کے ساتھ پلنگ پر سوتے ہیں اور پ پر زیر والے پلنگ کی سواری کرتے ہیں۔
یوں ہی باہم دگر ہوتے رہے تو شیر و شکر بھی ہو جائیں گے۔یہ تو سارا جواب ہی زیر زبر ہو گیا