ہزار برس سے!اوئی یہاں تو دھواں بھی اٹھ رہا ہے
بھیااازززز
اب مجھے دیں اجازت کیونکہ میں نے اب سونا ہے
کل ہم نے اپنے نصف بہتر کے ساتھ ایک تھیم پارک جانا ہے
انہوں نے انجوائے کرنا ہے
اور میں نے بس دیکھنا ہے کہ مجھے ان رائیڈز وغیرہ سے بڑا ڈر لگتا ہے
ہی ہی ہی ہی
گڈ نائٹ
پارٹی بھئ ہو گئی پر کچھ دن بعدمیں سمجھا یہاں پارٹی ہو رہی ہو گی مگر یہاں تو حاضریاں لگ رہی ہیں
ائس کریم سے پارٹی تھوڑی نہ ہوتی ہے پگلی۔ اس سے تو گلا خراب ہوتا ہے اس لئے اس کا انتظام پارٹی کے بعد کیا جاتا ہے۔پارٹی بھئ ہو گئی پر کچھ دن بعد
ویسے آپ اگر آئسکریم لیتے آئیں تو پارٹی ہو سکتی ہے ابھی بھی بھیا
پارٹی کے لئے تو کچھ اور ہی چاہیئے ہو گاپارٹی بھئ ہو گئی پر کچھ دن بعد
ویسے آپ اگر آئسکریم لیتے آئیں تو پارٹی ہو سکتی ہے ابھی بھی بھیا
کہیں آپ سیاسی پارٹی کی بات تو نہیں کر رہے؟پارٹی کے لئے تو کچھ اور ہی چاہیئے ہو گا
کیوں یہ تھریڈ بھی مقفل کروانا ہے؟ ؛)کہیں آپ سیاسی پارٹی کی بات تو نہیں کر رہے؟
اور پھر نئے عنوان سے نیا دھاگہ کھول لیں گے کسی بھی زمرے میں۔کیوں یہ تھریڈ بھی مقفل کروانا ہے؟ ؛)
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور آج بھی پرچہ ہے یا آج فرصت ہے؟السلام علیکم
صبح بخیر
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور آج بھی پرچہ ہے یا آج فرصت ہے؟
ان دنوں جبکہ آپ کے امتحانات ہیں تو کیا ننھی پری گھر کے کاموں میں آپ کی مدد کرتی ہیں؟میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ ، آج موسم بہت اچھا ہے صبح ہی صبح اور پیپر کل ہے آج چھٹی
ان دنوں جبکہ آپ کے امتحانات ہیں تو کیا ننھی پری گھر کے کاموں میں آپ کی مدد کرتی ہیں؟