ابن سعید
خادم
کیسی ہیں ننھی پری؟ ویسے آپ کا اگلا پیغام پیلنڈروم ہوگا۔وعلیکم السلام سعود بھیا
کیسی ہیں ننھی پری؟ ویسے آپ کا اگلا پیغام پیلنڈروم ہوگا۔وعلیکم السلام سعود بھیا
آج میں نے بگارے بیگن پکا یا تھاو علیکم السلام
آج کیا پکایا تھا؟
کیسی ہیں ننھی پری؟ ویسے آپ کا اگلا پیغام پیلنڈروم ہوگا۔
السلام علیکم مغل بھیا اور ان سے ملحق سوئیٹ بٹیا رانی۔آداب سعود بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اس پیغام کے ساتھ نہ تو مسکان ہے اور نہ ہی بینگن کی تصویر۔آج میں نے بگارے بیگن پکا یا تھا
یہاں سمائلی میں بینگن نہیں ہےنااس پیغام کے ساتھ نہ تو مسکان ہے اور نہ ہی بینگن کی تصویر۔
آج میں نے بگارے بیگن پکا یا تھا
وعلیکم السلام بھیّا ، بہت دعائیں آپ کے لیے ، فریحہ بٹیا کے لیے اور بھابھی بہنا کے لیے ۔۔۔السلام علیکم مغل بھیا اور ان سے ملحق سوئیٹ بٹیا رانی۔
آج ہماری ایک عدد پریزنٹیشن ہے اس لئے مصروفیت رہے گی۔
ٹھیک ہے کو شش کر تی ہوںبینگن بگھارنے کی ترکیب کچن کارنر میں لکھو۔
خبر ملی ہے کہ ہماری پیشین گوئی حرف بحرف درست ثابت ہوئی ہے۔یہ سب جھوٹ موٹ کے نخرے ہیں، کل وہ لوٹ کر آئیں گی تو پتہ چلے گا کہ کم و بیش سارے ہی رائڈس آزما کر آئی ہیں۔ ویسے ہم نے درخواست کی دی ہے کہ واپسی پر کم از کم پانچ پیراگراف پر مشتمل رپورٹ پیش کرنی ہے۔
اب اس کا انتظام کیسے کیا جائے۔یہاں سمائلی میں بینگن نہیں ہےنا
سلامت باشید سعود بھیّا ۔۔۔۔۔ چلیے آج میں نہیں چھینوں گا بس س س س س۔۔۔ ہی ہی ی ۔۔۔ اچھا وی آر گوئینگ۔۔۔ اللہ حافظہمارے لئے تو ایک ہی بات ہے چاہے لیپ آپ چھین لیں یا پھر جو لیپ ٹاپ کی حقیقی مستحق ہیں ان کے پاس رہے۔ خیریت اور دعائیں ہر دو حال میں مل ہی جاتی ہیں۔
اللہ حافظ۔ جانے سے پہلے ہماری تفویض کردہ ڈیوٹی بجا لانا مت بھولیے گا۔سلامت باشید سعود بھیّا ۔۔۔ ۔۔ چلیے آج میں نہیں چھینوں گا بس س س س س۔۔۔ ہی ہی ی ۔۔۔ اچھا وی آر گوئینگ۔۔۔ اللہ حافظ
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم