تعبیر
محفلین
وعلیکم السلام سویٹیاپیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
السلام علیکم
کیسی ہیں آپ ؟
آخر پکڑ لیا آپ کو
میں بالکل ٹھیک ٹھاک الحمداللہ
ہاں ویسے واقعی کیچ می اف یو کین ہی ہو گئی ہوں میں آجکل
وعلیکم السلام سویٹیاپیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
السلام علیکم
کیسی ہیں آپ ؟
آخر پکڑ لیا آپ کو
بس آج تو میں نے آپ کو پکڑ لیا ناںوعلیکم السلام سویٹی
میں بالکل ٹھیک ٹھاک الحمداللہ
ہاں ویسے واقعی کیچ می اف یو کین ہی ہو گئی ہوں میں آجکل
وعلیکم السلام ننھی پری۔ آج آپ کا دن کیسا گذرا؟السلام علیکم بھیا اور چاچو
نہیں پگلی، بس ہم نے خود محسوس کر کے مشورہ دیا ہے۔ہاں جی بھیا کیوں میری شکایت لگی کیا ؟
ہاں جی بھیا کیوں میری شکایت لگی کیا ؟
کم کم کہاں آتی ہوں بس اب زیادہ تر پڑھتی ہوں یہاں یا پھر ریٹںگ کی اور بس ماشاءاللہ کافی نئے اور ایکٹو ممبرز آئے ہیں نا کافی کچھ نیا نیا ہوتا ہی یہاںبس آج تو میں نے آپ کو پکڑ لیا ناں
اپیا آپ اتنا کم کم کیوں آتی ہیں ۔۔۔ روز آیا کریں ناں
میں آپ کو مس کررہی تھی۔
اور سنائیں آخری دفعہ جب آپ سے بات ہوئی تو آپ کی طبیعت تھوڑی خراب تھی ناں
اتنا سارا کرواتی ہوں ناں چاچواچھا ذرا بتاؤ تو سہی کہ کتنا کام کرواتی ہو؟
میلی پالی شی اپیاکم کم کہاں آتی ہوں بس اب زیادہ تر پڑھتی ہوں یہاں یا پھر ریٹںگ کی اور بس ماشاءاللہ کافی نئے اور ایکٹو ممبرز آئے ہیں نا کافی کچھ نیا نیا ہوتا ہی یہاں
روز کا کچھ کہ نہیں سکتی ان شاءاللہ کوشش کرونگی
آ میرا پالا بچہ شو شویٹ
تب بڑا ہی برا فلو تھا اللہ معافی اب بھی یہاں بڑا عجیب موسم ہے کبھی گرمی تو کبھی ٹھنڈ اب پھر سے سردی واپس آ گئی ہے پھر سے وہی چھینکیں اور زکام
آج جب امی سے بات ہوئی تو وہ یہی کہ رہی تھیں کہ تمھیں کیا سارا سال ہی فلو رہتا ہے
مائی سویٹومیلی پالی شی اپیا
اپیا آپ کہاں رہتی ہیں ؟
اللہ حافظ اچھی اپیامائی سویٹو
بچے میں آئیرلینڈ میں شہر واٹر فورڈ
سونے میاں صاحب آ گئے ہیں انہیں کھانے دینے جا رہی ہوں
اس لیے میری طرف سے سب کو اللہ حافظ
آپ ان کے ترجمان ہیںو علیکم السلام
ایک تو تعبیر صاحب نہیں صاحبہ ہیں اور تعارف وہ کرواتی ہیں، ابھی ذرا صبر کرو کہ اپنے میاں صاحب کو کھانا کھلانے میرا مطلب ہے کھانا دینے گئی ہیں۔
اوکے چاچو!و علیکم السلام
الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔